پاکستان

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا نوٹس

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا نوٹس

لاہور (ای پی آئی) کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے سی ٹی او لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ...

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیر افضل مروت کی15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیر افضل مروت کی15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شیر افضل مروت کی 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل شیر افضل...

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کیخلاف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کیخلاف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہنگامی بنیادوں پر بلایاگیا،اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی...

غیر شرعی نکاح کیس ، مفتی سعید اورعون چوہدری نے بیان قلمبند ،نکاح کو غیرشرعی قرار دیدیا

غیر شرعی نکاح کیس ، مفتی سعید اورعون چوہدری نے بیان قلمبند ،نکاح کو غیرشرعی قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی سماعت ، نکاح خواں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین...

سائفر کیس کی آئندہ سماعت جمعہ کو اڈیالہ جیل میں ہوگی، عدالت کا فیصلہ

سائفر کیس کی آئندہ سماعت جمعہ کو اڈیالہ جیل میں ہوگی، عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلافسائفر کیس کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سماعت ،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ سنا دیا ۔...

دنیا نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 فیض آباد دھرنا کیس تحقیقاتی کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 29نومبر کو طلب کر لیا۔ لیگی رہنما کا فیض آباد دھرنا کے حوالے سے بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ فیض آباد دھرنے کے وقت شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے ۔ 2 سعودی بری فوج کے کمانڈر کا جوائنٹ اسٹاف...

جیونیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

1 ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کے خلاف ناچارج صحیح فریم ہوا اور نا نیب کو پتہ تھا کہ شواہد کیا ہیں، سزائوں کیخلاف نواز شریف کی ا پیل پر سماعت میں  اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس، نوازشریف عدالت میں پیش، وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 سوشل میڈیا پر تصویر کیوں آئی، لڑکی کو قتل کر دیا گیا، لڑکی کے خاندان نے قتل کا فیصلہ کیا، ایک لڑکی کو مار دیا گیا، بعد میں پولیس تحقیق میں سامنے آیا لڑکیوں کی تصاویر ایڈیٹ کر کے لڑکوں کے ساتھ لگائی گئیں، ڈی پی او مختیار خان نے تصاویر ایڈیٹ کیے جانے کی تصدیق کر دی،...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 افغان شہری کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت، بنوں  کا خیل میںخودکش حملہ کرنے والا افغان شہری نکلا، خود کش بمبار کاتعلق گل بہادر گروپ سے تھا، موٹرسائیکل سوار بمبار فورسز کے قافلے سے ٹکرا گیا۔ حملے میں 2شہری شہید، 3 اہلکاروں سمیت 10افراد زخمی ہو گئے ۔ 2...

لاہور ہائیکورٹ ،نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ ،نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار د یکر خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق مقامی وکیل نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر جسٹس شاہد...

جیو نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

1 جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا، ٹیم نے عدالت چیئرمین نیب کو 23سے 26نومبر تک کی گئی تفتیش سے آگاہ کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئ کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا نیب نے آج بھی 30نکات پر مشتمل دستاویز پیش کر کے جسمانی ریمانڈ مانگا،...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

1 العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت، نوازشریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کر دیا۔ جے آئی ٹی کے ٹی او آرز کدھر ہیں ان کا دائرہ کار کیا تھا ؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار، سپریم کورٹ نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت دی...