پاکستان

اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی اے ٹی سی لاہور میں سماعت، تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری ، میاں محمود الرشید کے ریمانڈ میں 15نومبر تک توسیع کر دی۔ ملزمان کو ٹرائل کے لیے نوٹس جاری۔ خبرنمبر2 پاک پتن پولیس نے 16 خطرناک ڈکیت گینگز کے 44 ڈاکو گرفتار کر لیے ، ساڑھے 8...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پرویز الٰہی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا معاملہ، پرویز الٰہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر، لاہور ہائیکورٹ کا دور کنی بینچ 7نومبر کو سماعت کرے گا۔ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل...

جیو نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ورلڈ کپ سیمی فائنل تک پہنچنا بڑا سول بن گیا۔ بنگلورو میں نیوزی لینڈ نے 402 رن کا ہدف، پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ۔ ورلڈ کپ میں  پاکستان کیخلاف سب سے بڑا سکور ،کیوی بیٹرز کا لاٹھی چارج، 46 چوکے، 8 چھکے لگائے ۔ اوپنر ررچن ویندرا کی ٹورنامنٹ میں تیسری سنچری،...

ڈی آئی خان، پسنی اور میانوالی میں حملے ، پس پردہ دشمن ایک ہی ہے،سرفراز بگٹی

ڈی آئی خان، پسنی اور میانوالی میں حملے ، پس پردہ دشمن ایک ہی ہے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کو دوبارہ بے یقینی اور عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش ہے۔ انھوں نے کہا...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 آئی ایم ایف نے جون 2024تک 6670 ارب ٹیکس وصولی کا پلان دیاجائے ، کہا کس سیکٹرسے کتنا ٹیکس وصول کیاجارہا ہے؟تفصیلات دی جائیں، ایف بی آر ریونیو اہداف میں شارٹ فال نہیں کرے گا۔ زیر التوا ٹیکس کیسز میں پیشرفت پر ہیر کو رپورٹ طلب کر لی گئی ۔ خبرنمبر2 غیر قانونی...

جلاؤ گھیراؤ مقدمات ،اعجاز چوہدری، میاں محمود سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا آغاز

جلاؤ گھیراؤ مقدمات ،اعجاز چوہدری، میاں محمود سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا آغاز

لاہور(ای پی آئی ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں ملزمان کا ٹرائل شروع کرتے ہوئے نامزد گرفتار ملزمان کو...

پرویز الہٰی کی مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الہٰی کی مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 7...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ملک میں عام انتخابات کا ماحول بننےلگا، ن لیگ نے اسحا ق ڈار کو اہم ذمہ داری سونپ دی، شہبازشریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری، تعیناتی سے پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی ۔ پارٹی ٹکٹس کیلئے درخواستوں کی...

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ، سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کے بھائی فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے ہمراہ لے گئے،...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل دوڑ میں رہنے کے لیےاہم میچ ، بنگلورو میں پاکستان نیوزی لینڈ ٹیمیں مدمقابل ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کر باؤلنگ جاری، نیوزی لینڈ نے 1 وکٹ کے نقصان پر 170رنز بنا لیے ۔ بنگلورو میں آج بارش کا بھی امکان ، پاکستانی ٹیم میں اسامہ...

بلوچستان میں 3.8  شدت سے زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں 3.8 شدت سے زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز اوتھل سے 20 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع...

اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی  اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا

اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ کورٹس اسلام آباد پیش کر دیا گیا اسلام آباد پولیس نے ڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ...