پاکستان
اینٹی کرپشن حکام کا بشریٰ بی بی کے بھائی کے گھر چھاپہ
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کے گھر اینٹی کرپشن کا چھاپہ اہلکار تلاش کرنے میں ناکام ۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ممبران کے گھروں پر بھی چھاپے مگر...
ایئر کوالٹی انڈیکس ،لاہور آلودہ ترین شہر قرار
لاہور (ای پی آئی )عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 333 ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے لاہور کو آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق بھارت کا شہر...
خاتون ملازم سے ناجائز مطالبات کا الزام، ایم ڈی سندھ سمال انڈسٹریز طلب
کراچی (ای پی آئی )سندھ سمال انڈسٹریز کی خاتون ملازم کی جانب سے صوبائی محتسبِ اعلیٰ کو شکایت پر ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز اور ڈائریکٹر کو جواب کے ساتھ طلب کر لیا گیا۔ محتسبِ اعلیٰ نے خاتون کی شکایت پر سماعت کے دوران دونوں افسران، ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز اور...
نواز شریف کا استقبال ،عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محؐد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کرنے والوں میں عون چوہدری کی شمولیت پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نےعون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی کےترجمان کے مطابق عون...
جن سے 9 مئی کی غلطی سرزد ہوئی ان کو عام معافی دلوانا میرا مشن ہے ،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے انھوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و بیش 40روزہ چلے...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر 1 نوازشریف کی اسلام آباد پہنچ کر قانونی مشاورت، وکلا سے ایئر پورٹ لائونج میں ملاقات کی ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلوں پر دستخط کیے ۔ نوازشریف کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی ۔ قیصر امام کہیتے ہیں کہ ایسی مثال نہیں ملتی کہ بائیومیٹرک کیلئے درخواست...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر 1 میرے دل میں انتقام کی کوئی تمنا نہیں ، بس یہی خواہش ہے پاکستان خوشحال ہو جائے ، لوگ ہم سے پوچھتے ہیں ہمارا بیانیہ کیا ہے ، ہمارا بیانیہ اورنج لائن اور موٹرویز ہیں ، ہم پگڑی اچھالنے والے نہیں یہ ان کا کام تھا، یہاں ڈھول کی تھاپ پر ناچ گانا نہیں ہورہا، بغل...
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی
راولپنڈی(ای پی آئی ) خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں برطانیہ میں موجود ان کے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی ،دوران گفتگو بچےجذباتی ہوگئے۔ جیل ذرائع کے مطابق واٹس ایپ ٹیلی فون کال...
نواز شریف کی وطن واپسی ، چوہدری شجاعت کا خیر مقدم
لاہور ( ای پی آئی ) میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، عوام کو( ن) لیگی قائد سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو یکجہتی اور مفاہمت کی ضرورت...
عدالت نے پولیس کو خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کوپاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدینہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی ، انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہرگل نے 9 مئی کو کیے جانے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی جس میں پولیس نےخدیجہ شاہ سےتفتیش کے...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر 1 قومی مجرم کی وطن واپسی کیلئے انصاف کو دفن کر دیا گیا، پی ٹی آئی کا ردعمل، آج قوم شعور سے لیس ہو کر اپنے پورے قد سے کھڑی ہے ۔ جس کے محاسبے میں نظام انصاف ناکام ہے اسکا محاسبہ عوام کریں گے۔ نواازشریف ہمیشہ مجلس شوریٰ جیسے نظام سے مستفید ہوئے ، فواد چوہدری...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر 1 قائد ن لیگ نوازشریف 4سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ قائد ن لیگ کی خصوصی طیارے کے زریعے دبئی سے اسلام آباد آمد، کارکنوں اور صحافیوں سمیت 148افراد ساتھ آئے۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اسحاق ڈار کی ملاقات، قانونی پہلوئوں پر گفتگو۔ خبرنمبر2 نوازشریف نے اپیلوں کی...










