پاکستان

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 اسرائیل نے الٹی میٹم ختم ہونے سے پہلے ہی غزہ پر زمینی حملہ کردیا، اسرائیلی بمباری سے مزید 256فلسطینی شہید، تعداد1970ہو گئی ۔ شہدا میں 600فلسطینی بچے ، 200سے زائد خواتین بھی شامل ، ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ۔ لاشیں رکھنے کے لیے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی ۔...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پاک بھارت میچ سے پہلے گلوکار علی ظفر کا بڑا سرپرائز ، ورلڈ کپ اینتھم تیار کرلیا ، سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ، بتایا تیار ہو؟ آج دوپہر ایک بجے گانا ریلیز ہوگا، مزا نہ آئے تو پیسے واپس، خبرنمبر2 اسرائیل کی غزہ پر بمباری ، مزید 256فلسطینی شہید، تعداد1970 ہو...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پاکستان اور بھارت آمنے سامنے، شاہین بھارتی سورمائوں کو دھول چٹانے کیلئے تیار، دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں بڑا ٹاکرا، احمد آباد میں میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ پاک بھارت ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں ، شاہین نریندر مودی اسٹیڈیم میں سبز ہلالی پرچم لہرانے...

92  نیوز12 کی ہیڈ لائنز

92 نیوز12 کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 دو روایتی حریفوں میں کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ پاک بھارت اعصاب شکن مقابلے میں بس ڈیڑھ گھنٹہ رہ گیا ہائی وولٹیج میچ کے لیے دونوں ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئی ابتدائی میچز میں فتوحات کے باعث دونوں ٹیموں کا مورال ہائی گرین شرٹس کا وننگ کمبینیشن برقرار رہے گا بھارتی...

جیو نیوز9 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 الیکشن کیشن نے پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ ڈی لسٹ کر دی ، الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ میں کہا آل پاکستان مسلم لیگ کا کوئی پارٹی عہدیدار نہیں ، آل پاکستان مسلم لیگ کا اب کوئی وجود نہیں ۔ خود ساختہ پارٹی عہدیداران کی انتخابی نشان کی درخواست مسترد کی...

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 میچ جیتنے کے لیے جو بھی کرنا پڑا کریں گے ، ہوم گرائونڈ سپورٹ کو بڑا فائدہ سمجھتا ہوں روہت شرما کی نیوز کانفرنس، کہا ہم جہاں بھی جاتے ہیں فینز سے ہی حمایت ملتی ہے ۔ صرف اچھی کرکٹ کھیلنے پر توجہ مرکوز ہے ۔ بھارتی ان فارم بلے باز شبھمن گل مکمل صحت یاب ، پاکستان...

اے آر وائی نیوز9 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 میچ کے لیے پرجوش کوئی دباؤ نہیں ، بابر اعظم ، ماضی کا نہیں سوچتے ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں ، ہائی اسکورنگ میچ ہوگا بولرز کیلئے غلطی کی گنجائش نہیں ، کپتان بابرا عظم نے کہا کہ روہت شرما نے تسلیم کیا پاکستان کوالٹی ٹیم ہے بھارت کو بہترین کرکٹ کھیلنا...

دنیا نیوز9 نجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز9 نجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 مخالفین کہتے ہیں شہبازشریف نے 16ماہ میں کیا کیا؟میری خدمات آپ کے سامنے ہیں ، ملک دیوالیہ ہو جاتاتو آج نہ یہ جلسہ ہوتا نہ سیاست ہوتی ہم نے 16ماہ میں ریاست بچائی سیاست کی کوئی فکر نہیں کی ، نوازشریف 21اکتوبر کو اپنے بہن بھائیوں کے درمیان ہوں گے۔ 2018 میں...

جیو  نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں مظاہرہ، یونیورسٹی انتظامیہ کی مظاہرے کی مذمت، طالب علموں کو اظہار رائے کی آزادی ہے یہ آزادی طلبہ تنظیموں کے لیے نہیں ہے ۔ ہارورڈ خبرنمبر2 پشاور میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 اسرائیل کی غزہ کے 3ہزار 600مقامات پر بمباری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ۔ صیہونی فورسز نے نماز جمعہ کےلئے جانے والوں پر فائرنگ کر دی ۔ تازہ حملوں میں 100سے زائد فلسطینی شہید، 1ہزار زخمی، شہدا کی تعداد 1600سے تجاوز کر گئی ۔ 500بچے ، 248خواتین شامل ، 17رضا...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 مسجد الحرام میں نماز جمعہ پرفلسطین کے لیے خصوصی دعا، امام کعبہ فلسطینیوں کے لیے دعا کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ اے اللہ مظلوموں کی مدد فرما، ان کا حامی و ناصر ہو، امام کی دعا خبرنمبر2 عمان میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کااظہار، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ،...

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 18دن باقی ، سرفراز بگٹی کہتے ہیں جو جانا چاہتا ہے 31اکتوبر تک چلا جائے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں یہ پالیسی صرف افغان باشندوں کے لیے نہیں ہے غیر قانونی طور پر مقیم...