پاکستان

عدالت کی عمارت کے تبدیل ہونے سے اختیارات کم نہیں ہونگے، جسٹس جمال خان مندوخیل

عدالت کی عمارت کے تبدیل ہونے سے اختیارات کم نہیں ہونگے، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر ججز اور وکلاء میں دلچسپ ریمارکس کا تبادلہ ہوا ہے. عدالت عظمی کے آئینی بینچ میں سول سروس رولز سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر تھا اس کیس کی سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے وکیل سے...

خانپور ڈیم کا آلودہ پانی اور سپریم کورٹ کا نوٹس

خانپور ڈیم کا آلودہ پانی اور سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے خانپور ڈیم سے شہریوں‌ کوآلودہ پانی کی فراہمی پرلئے گئے ازخود نوٹس کیس میں ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کردیاہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خانپور ڈیم سے آلودہ پانی کی فراہمی کے خلاف ازخود...

سپریم کورٹ، گورنرکامران ٹیسوری کی درخواست پر نوٹس

سپریم کورٹ، گورنرکامران ٹیسوری کی درخواست پر نوٹس

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے گورنر سندھ میں ہاؤس رسائی سے متعلق کیس کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اورآئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے گورنر ہاؤس...

پشاور میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب 4 ڈاکو ہلاک

پشاور میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب 4 ڈاکو ہلاک

پشاور (ای پی آئی ) پشاور پولیس کی علاقے کچھوڑی مہرگل کلے میں کارروائی ، پولیس مقابلے کے بعد 4 ڈاکو ہلاک ۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ کے چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق...

حکومت ،اسٹیبلشمنٹ مخاصمت ختم، ہائبرڈنظام مثالی  کام کررہا ہے،خواجہ آصف

حکومت ،اسٹیبلشمنٹ مخاصمت ختم، ہائبرڈنظام مثالی کام کررہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(محمداکرم عابد)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہائبرڈسسٹمم مثالی ورک کررہا ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں مخاصمت کا ماحول نہیں پہلی بار سول حکومت، اسٹیبلشمنٹ سے مکمل تعاون مل رہا ہے ورنہ تو مخاصمت کی صورتحال ہوتی تھی. پارلیمینٹ ہاؤس میں سینئرپارلیمانی...

پارٹیوں کو جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا کیا جاتاہے ظلم کا یہ نظام گرانا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

پارٹیوں کو جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا کیا جاتاہے ظلم کا یہ نظام گرانا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

راولپنڈی() امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں پارٹیوں اور شخصیات کو جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا کیا جاتاہے اورجب انہیں موقع ملتا ہے تو نوجوانوں کے لیے کچھ نہیں کرتے، ظلم کا یہ نظام گرا کر ایک عدل وانصاف کا نظام لانا پڑے گا، ان خیالات کا اظہار...

اپوزیشن لیڈر محمودخان اچکزئی ہی ہونگے ،اسپیکر نے کوئی اعتراض نہیں کیا

اپوزیشن لیڈر محمودخان اچکزئی ہی ہونگے ،اسپیکر نے کوئی اعتراض نہیں کیا

اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکثریتی گروپ کے قائد محمودخان اچکزئی ہی ہونگے ۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے ۔ متعلقہ فائل پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ضروری کاروائی کے بعد متعلقہ شعبہ میں موجود،اسپیکر کو ارسال کرنے کی تیاری فی الحال 74ارکان کی...

راولپنڈی؛ غیر قانونی مقیم افغانیوں کے گرد گھیرا تنگ،  مقدمات درج

راولپنڈی؛ غیر قانونی مقیم افغانیوں کے گرد گھیرا تنگ، مقدمات درج

راولپنڈی(ای پی آئی ) اسلام آباد اور راولپنڈی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔پابندی کے باوجود افغان باشندوں کو مکان و رہائش کرایے پر دینے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جا ری پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی...

سپریم کرٹ؛شبلی فراز کی سینیٹ الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کرٹ؛شبلی فراز کی سینیٹ الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی جانب سے نشست پر سینیٹ الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ۔آئینی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے...

لاہور ہائیکورٹ : وکیل نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تعداد بتا دی   ،درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ : وکیل نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تعداد بتا دی ،درخواست خارج

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں 2 سال قبل بانی پی ٹی آئی کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیل اور ان کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت ۔پنجاب حکومت کے وکیل نے بانی پی ٹی آئی کے خلاد درج مقدمات کی تعداد بتا دی ۔عدالت نے درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی تفصیل کے...

سندھ ہائیکورٹ : سیل شدہ مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو سامان نکالنے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ : سیل شدہ مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو سامان نکالنے کی اجازت

کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں ایس بی سی اے کی جانب سے مخدوش عمارتوں کو سربمہر کرنے سے متعلق متاثرہ عمارتوں کے مکینوں کی عمارتیں سیل کئے جانے کیخلاف درخواستوں کی سماعت۔عدالت نے ایس بی سی اے کی جانب سے مخدوش عمارتوں کو سر بمہر کرنے سے متعلق متاثرہ مکینوں کی...

اسلام آباد ہائیکورٹ :خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتےہوئے  پولیس نے چادر، چار دیواری کا تقدس پامال کیا: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ :خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتےہوئے پولیس نے چادر، چار دیواری کا تقدس پامال کیا: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںلاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے بعد اسی فیملی کے خلاف مقدمات درج کرنے کے کیس کی سماعت ، عدالت نے پولیس اہلکاروں کے اغوا، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے...