مقبول ویڈیوز

ایکسپریس نیوزتین بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوزتین بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 3بجے 1 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کا بھی لوگ کہتے تھے بن رہا ہے، اب یہی صورتحال چولستان کینال پر کی جارہی ہے، ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے۔ اس وقت ملک میں سب سے اہم پانی کا معاملہ ہے، انڈس ریور سسٹم میں...

شاہینوں کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست ، نئے ریکارڈ قائم

شاہینوں کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست ، نئے ریکارڈ قائم

نیپئر(ای پی آئی ) قومی ٹیم کا ون ڈے سیریز کا بھی مایوس کن آغاز، کیویز نے شاہینوں کو پہلے میچ میں شکست دیدی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسے جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز میں 271 رنز بنا سکی۔ قبل ازیں نیپئر...

پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار ارب روپے ہوگیا،ہر پاکستانی ساڑھے 3لاکھ کا مقروض

پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار ارب روپے ہوگیا،ہر پاکستانی ساڑھے 3لاکھ کا مقروض

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے قرضوں کا حجم 72 ہزار سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے ہوگیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 64 ہزار 806 ارب روپے سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر...

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ امید ہے صدر مملکت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط کا مثبت جواب دیں گے۔ اگر وفاقی حکومت امن و امان کے مسئلے میں واقعی سنجیدہ ہے تو این ایف سی اجلاس جلد از جلد بلایا جائے کیونکہ امن و امان کا قیام صرف سنجیدہ...

نجی ٹی وی جیونیوزہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیئے

نجی ٹی وی جیونیوزہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیئے

1 وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پورنے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔علی امین گنڈاپور نے خط میں لکھا کہ 2018 میں سابقہ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا گیا، ضم اضلاع کے انضمام سے صوبے کی آبادی میں 57 لاکھ افراد کا...

نجی ٹی وی سما نیوز کی ہیڈ‌لائنز میں شامل 4 اہم خبریں پڑھیں

نجی ٹی وی سما نیوز کی ہیڈ‌لائنز میں شامل 4 اہم خبریں پڑھیں

1 ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال بدستور قابو سے باہر،مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ریونیو خسارہ سات سو پچیس ارب روپے تک پہنچ گیاریونیو ہدف میں 636 ارب روپےکی کمی بھی کام نہ آئی،رواں مالی سال کےپہلے 9 ماہ میں نظرثانی شدہ ہدف میں بھی 725 ارب روپےکا شارٹ فال ہوا،صرف مارچ...

نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ہیڈ لائنزمیں شامل 15 اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیں

نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ہیڈ لائنزمیں شامل 15 اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیں

1 کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی خوفناک آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر گیس پائپ لائن میں لگنے کے باعث پھیلی تاہم حتمی وجوہات جاننے...

صحافی احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس کا تحریری حکم آگیا

صحافی احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس کا تحریری حکم آگیا

اسلام آباد (ای پی‌آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 11 دن سے لاپتہ 2 بھائیوں کی بازیابی کیلئے دائردرخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے. حکم نامہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کی سکی آئندہ سماعت 7 اپریل کو مقرر کرتےہوئے کہا ہے...

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے  14برس میں 3725 مقدمات نمٹائے،رپورٹ صدر کو پیش

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے 14برس میں 3725 مقدمات نمٹائے،رپورٹ صدر کو پیش

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے 2011میں اپنے قیام سے سال 2024کے اختتام تک 14برس میں 3725 مقدمات کافیصلہ کیاہے جبکہ گذشت ایک سال کے دوران 673مقدمات نمٹائے گئے ہیں. آج جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)، فوزیہ...

دنیانیوز 3بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

دنیانیوز 3بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

1 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کے سلسلے میں لئے گئے اقدامات کا جائزہ...

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے جاری ایڈمنسٹریٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے کیس سننے سے معذرت کر لی ہے، چیف جسٹس نے جسٹس بابر ستار کے بینچ کو ہی کیس سننےکا...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 لاہور بلوز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا اطلاعات کے مطابق حسین طلعت کی زیر قیادت لاہور بلوز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔ گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں ٹیم نے پشاور کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ کپتان افتخار احمد 2 چوکوں کی مدد سے 34 رنز...