اسکینڈل
جوڈیشل کمپلیکس واقعہ پر صحافیوں صدیق جان، حسن ایوب کی لفظی جنگ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے واقعہ کے بارے میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دوصحافیوں صدیق جان اور حسن ایوب خان کے درمیان لفظی گولہ باری ہے۔ اس کااختتام کہاں ہوگایہ کوئی نہیں جانتا۔ یاد رہے کہ صدیق جان کی جوڈیشل...
وفاقی حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات کم کر دیئے
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں قائم ٹربیونلزو کمیشنز کے چیئرمین کی تعیناتی سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات کم کر دیئے. وزارت سمندر پار پاکستانیز نے قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات کے رولزمیں خاموشی سے ترمیم کر دی. ای پیآئی کو دستیاب...
توہین مذہب کا الزام: ننکانہ میں ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا شخص کون تھا؟
ننکانہ صاحب(ای پی آئی)’میرے بیٹے کی جب سے اپنی بیوی سے طلاق ہوئی تھی، اُس کا ذہنی توازن بگڑ گیا تھا۔ اس نے شادی بھی مجھ سے پوچھے بغیر کی تھی۔ میرا بیٹا ایسا نہیں، جیسا کہا جا رہا ہے۔‘ یہ الفاظ اس خاتون کے ہیں جن کے بیٹے پر توہین مذہب کا الزام لگنے کے بعد ننکانہ صاحب...
عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کے حکم نامے کا مکمل اردو متن
لاہور (عابدعلی آرائیں ) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے نجی ٹی وی بول نیوزکے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر ختم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا چھ صفات اور پندرہ پیراگراف پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیاہے پہلے صفحے پر ریمانڈ کےلئے...
وفاقی حکومت کا اسلام آباد پولیس میں سفارش پربھرتیوں کا سکینڈل سامنے آگیا
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت میں اسلام آباد پولیس میں سفارش پر بھرتیوں کا سکینڈل سامنے آگیا ، وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی شاہجہان خان کے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو لکھے گئے خطوط منظر عام پر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں...
کیا شہبازحکومت اورچئیرمین نیب سیاسی مقاصد کےلئے کرپشن کے شواہد پرپردہ ڈال رہے ہیں؟
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) سینئرسحافی مطیع اللہ جان نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی حکومت اورچیئرمین نیب آفتاب سلطان پرسابق ایم این ایز کی مبینہ 33 ارب روپے کی کرپشن پرسوال اٹھایا ہے. https://www.youtube.com/watch?v=Em71sYMOfQ4 مطیع اللہ جان نے صحافی اعزاز...
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 57 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی)سال 2019-20کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ماضی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے اس طرح گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ڈھائی ہزارافسران کئی سال تک غریبوں کےلئے مختص رقوم بٹورتے رہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک...
عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئی
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئی،عمران خان پر حملے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم نوید بشیر کا ویڈیو ریکارڈ آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی گئی۔ سی سی ٹی وی...
سقوط ڈھاکہ پرحمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں فوجی افسران و جنرل (ر) نیازی بارے انکشافات
حمودالرحمن کمیشن نے فوجی افسران کی عیاشی،غیراخلاقی سرگرمیوں اورطاقت کے نشے پرکیالکھاتھا؟ اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان کی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ انتہائی اہمیت کامعاملہ سمجھاجاتا ہے ، ہر سال دسمبرمیں زخم دوبارہ تازہ ہوجاتے ہیں اس موقع پر حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ...
اے این ایف نے کنٹینر سے 2 لاکھ 40 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں
کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے عرب امارات جانے والے کنٹینر سے 2لاکھ 40ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے سی پورٹ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کنٹینر سے لاکھوں نشہ آور گولیاں برآمد...
ریلوے کو 6کروڑ کا چونا لگانے والا ملزم اینٹی کرپشن کے ہاتھ آگیا
لاہور(ای پی آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر ریلوے میں 6 کروڑ کا غبن کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور نے بتایا کہ لالا موسی کے رہائشی خالد محمود نے ریلوے اراضی 6 کروڑ روپے پر لیز پر لی لیکن رقم سرکاری خزانے...
عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ جیل منتقل
کراچی(ای پی آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت حسین کی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ بی بی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انہیں لودھراں سے ایف آئی اے نے گرفتار کر کے راہداری ریمانڈ پر کراچی منتقل کیا تھا۔سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت...