خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید،فلسطینی علاقے غزہ میں امداد کی تلاش میں نکلنے والے نہتے شہری ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن گئے۔اسرائیلی افواج کی جانب سے جمعہ کو مختلف مقامات پر کی گئی فضائی بمباری اور فائرنگ کے واقعات میں کم از...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی بجٹ پرشدید تنقیدکرتےہوئے کہا اس بجٹ میں بینک مالکان ارب پتی نہیں کھرب پتی بن رہے ہیں،بینک جو قرض دے رہے ہیں اُس کا فائدہ حکومت کےسوا کسی کو نہیں ہورہا۔بجٹ کا ایک چھوٹا حصہ تو دفاع میں چلاگیا،باقی کہاں گیا،خیبرپختونخوا کےترقیاتی پراجیکٹس...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 15 اہم خبریں
1 ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جن میں اسرائیلی فوجی مراکز، فضائی اڈے، دفاعی صنعتیں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز شامل ہیں۔ اسرائیلی وزیر...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 اسرائیلی وزیر دفاع کا صیہونی فوج کو تہران پر حملے بڑھانے کا حکم،اسرائیلی وزیردفاع نے اپنے بیان میں کہاحملے ایرانی حکومت کو غیرمستحکم کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں اسرائیل کو ایران کے تمام حکومتی اداروں پر حملہ کرنا چاہیے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سےدعوی کیاگیا ہےکہ تہران...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں دوران بریفنگ وزیر اعظم کو PNSC کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ ادارے کے...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 فلسطین حمایتی گروپ کے کارکن برطانوی ائیر فورس کے اڈے میں داخل، طیاروں کو نقصان پہنچایا 2 لوگ اسکوٹرز پر سوار ہوکر رائل ائیر فورس کے ری فیولنگ کے لیے استعمال ہونے والے طیاروں تک پہنچے اور پھر آگ بجھانے والے آلات کے ذریعے ان جہازوں کے ٹربائن انجن میں لال رنگ کا...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں
1 یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی فیلڈ مارشل سے ملاقات کا نتیجہ ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک، خصوصاً...
مخصوص نشستوں کا کیس :1970 میں عوام کو نمائندے منتخب کرنے کے حق سے محروم رکھا گیا،جسٹس صلاح الدین پنہور
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ۔ سلمان اکرم راجا کے دلائل ۔عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کیخلاف نظرثانی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادر کا عدالت جانے کا اعلان، قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر نے کہا کہ محرم میں امن و امان سے متعلق گورنر ہاؤس میں آج اہم اجلاس طلب کیا تھا، گورنر ہاؤس کے عملے نے بتایا کہ کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس کے...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں
1 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں اسرائیلی فضائی حملوں اور غزہ میں کیے گئے مظالم کے مناظر دکھائے گئے، جس کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے میزائلوں کی تباہ کاریوں اور ان پر لوگوں کے جشن منانے...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم خبریں
1 ایران نے اسرائیلی حملوں کے بند ہونے تک کسی بھی فریق سے بات چیت سے انکار کردیا۔اسرائیلی کی جارحیت کے بعد ایران کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا، دونوں جانب سے مسلسل ایک دوسرے پر میزائل حملے جاری ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکراتی عمل پر ردعمل دیتے ہوئے واضح...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 19 اہم خبریں
1 پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واشنگٹن ڈی...