خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پاکستان سے یورپی یونین کو غیر معیاری اور جعلی چاول برآمد کیے جانے کا انکشاف،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت ہوا، جس میں ورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ پر اعتراضات کا معاملہ زیر بحث آیا۔اجلاس میں کمیٹی کے...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیااحمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹانے...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 فلسطینیوں کی اپنے علاقوں کو واپسی جاری، اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت 2 شہید,غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کا واپس اپنے تباہ حال علاقوں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب اسرائیلی فوج نے فائر بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایک بچے سمیت 2 فلسطینی شہید...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 امریکا کا جدید ترین طیارہ ایئر بیس کے قریب گر کر تباہ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ کا ایف 35 لڑاکا طیارہ الاسکا میں امریکی ائیر فورس بیس پر گر کر تباہ ہوا تاہم ایک نشست والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ طیارے کے تباہ ہونے سے پہلے بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بنچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد ہوگئیعدالت عالیہ کے جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بنچ میں بھیجنے کی استدعا مسترد...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں
1 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم نے مطالبات میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہا تھا لیکن حکومت نے جواب نہیں دیا کیونکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اور مسائل کا حل نکلے۔ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے لیکن حکومت نے مذاکرات میں تاخیر کی، حکومت...
بالی ووڈ ڈانسرراکھی ساونت نے پاکستانی اداکاردودی خان کی شادی کی پیشکش قبول کر لی
دبئی (ای پی آئی) پاکستانی ماڈل اور اداکار دودی خان کی جانب سے بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کا جواب مل گیا ،انڈین ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی جانب سے کی گئی شادی کی پیشکش قبول کرلی۔ تفصیل کے مطابق ودی...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی جدوجہد نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں سرکاری عہدیداروں سے ملاقات کے دوران سپریم لیڈر آیت اللہ...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کردیا وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکیج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ حج پیکیج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ترجمان کے مطابق حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی۔...
علی خواجہ نے بطور ممبرنیشنل یوتھ کونسل برائے اورسیزحلف اٹھا لیا
اسلام آباد(ای پی آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہوں نے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے خواجہ برطانیہ اور دیگر ملکوں...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں
1 تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی 46 سالہ بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستان میں شادی کا اعلان کردیا۔ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھاکہ پاکستان دورے کے دوران مجھے شادی کے کئی پرپوزل ملے ہیں، سب نے دیکھا پچھلی دو شادیوں میں ہراساں کیا گیا...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی کےسیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا ہے کہ حکومت کو ڈر ہے آزاد جوڈیشل کمیشن بن گیا تو بے نقاب ہوجائیں گےاب پیپلز پارٹی کہہ رہی ہےمتنازع پیکا ایکٹ سمیت دیگربلزپرمشاورت نہیں کی گئی۔ ہم پہلے ہی کہہ دیا کہ مذاکرات ختم ہوچکے ہیں، کمیٹی آج بیٹھ کرکس کا انتظار کررہی...









