خصوصی ویڈیوز

اکتوبر: پندرہ نئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستیں کمیشن کے پاس جمع کرائی گئیں

اکتوبر: پندرہ نئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستیں کمیشن کے پاس جمع کرائی گئیں

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں کام کرنے والے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے اکتوبر میں 15افراد ٹریس کرلئے ان پندرہ افراد میں سے 14 افراد اپنے گھرواپس پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک شخص کسی مقدمہ میں گرفتاری...

پاک چین سفارتی تعلقات میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟ اہم انکشافات

پاک چین سفارتی تعلقات میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟ اہم انکشافات

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟ چینی سفیر کے بیان پر وزارت خارجہ کیوں برہم ہوئی؟ چینی حکومت کے کیا تحفظات ہیں؟ ماہر بین الاقوامی امور و دفاعی تجزیہ کار باقر سجاد سید کے اہم انکشافات...

ایچ ای سی پاکستان اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے درمیان پاکستان کی سرکاری جامعات میں استعداد کار بڑھانے کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینےکے حوالے سے معاہدہ

ایچ ای سی پاکستان اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے درمیان پاکستان کی سرکاری جامعات میں استعداد کار بڑھانے کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینےکے حوالے سے معاہدہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے درمیان پاکستان کی سرکاری جامعات میں استعداد کار بڑھانے کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینےکے حوالے سے معاہدہ کیا گیا۔ یہ اقدام امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے ذریعے ہائر ایجوکیشن سسٹم...

پاکستان کا صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم

پاکستان کا صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان میں اقوام متحدہ خواتین (UN Women) اور انٹرا ایجنسی جینڈر اینڈ ڈیولپمنٹ گروپ (INGAD) کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس کا مقصد پاکستان میں صنفی مساوات اور خواتین کے حقوق کے فروغ کے...

کچہ میں کچہ آپریشن کیوں؟ حاکم عظیم نصیرانی

کچہ میں کچہ آپریشن کیوں؟ حاکم عظیم نصیرانی

ڈاکو کون ہیں؟ لوگ ڈاکو کیوں بنتے ہیں؟ ڈاکو کون پیدا کرتا ہے ؟ ڈاکوٶں کی پرورش کون کس طرح کرتا ہے؟ آج اور کل کے ڈاکو میں کیا فرق ہے؟ ڈاکو راج عروج پر کیوں ہے؟ کچے میں پکا آپریشن کیوں نہیں ہوتا؟ ڈاکوٶں کے خلاف آپریشن میں ہمیشہ پولیس اہلکار کیوں شہید ہوتے ہیں؟ ڈاکوٶں کے...

ایچ ای سی کی طرف سے فیکلٹی اوریونیورسٹی انتظامیہ کے لیے نیشنل آؤٹ ریچ  پروگرام کا آغاز

ایچ ای سی کی طرف سے فیکلٹی اوریونیورسٹی انتظامیہ کے لیے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد، 28 اکتوبر 2024: نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن نے یونیورسٹیوں کے فیکلٹی اور مینجمنٹ کے لیے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس اقدام، جو کہ چونسٹھ پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں فیز ون کے طور پر عمل میں لایا جا رہا ہے، کا مقصد فیکلٹی اور...

غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ سیز فائر کا مطالبہ

غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ سیز فائر کا مطالبہ

اسلام آباد (28 اکتوبر 2024ء) فلسطین فاونڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہار یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں، تجزیہ کاروں اوراینکرز نے اظہار خیال کیا۔مقررین نے اپنی گفتگو...

قاضی کٹہرے میں ۔۔۔ !  ثاقب بشیر

قاضی کٹہرے میں ۔۔۔ ! ثاقب بشیر

امید لگائے ہر کوئی خوش تھا نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ججز کی تقسیم نے عدلیہ کو بطور ادارہ بہت نقصان پہنچایا ہوا تھا یہ وہ وقت تھا جب 16 ستمبر 2023 کو قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے جا رہے تھے ان سے بہت امیدیں تھیں لیکن وقت نے سب اندازے غلط ثابت کئے قاضی...

پاکستان میں مستحکم جمہوریت کیلئے آزادی اظہار بنیادی شرط ہے، جرمن، نیدرلینڈکے سفارتی نمائندوں کا اظہار خیال

پاکستان میں مستحکم جمہوریت کیلئے آزادی اظہار بنیادی شرط ہے، جرمن، نیدرلینڈکے سفارتی نمائندوں کا اظہار خیال

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان میں تعینات جرمن سفیر الفریڈ گراناس کا کہنا ہے کہ آزاد صحافت جمہوریت کے لیے پیشگی شرط اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے آزاداور غیر جانبدار میڈیا کا ہونا ضروری ہے ۔ صحافتی مباحثے میں گفتگو کے دوران چارج ڈی افیئرز نیدرلینڈ ایمبیسی نے کہاکہ...

اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی کے مسائل  طاقت کے بجائے اصولوں کی بنیاد پر حل کرے، مقررین کا مطالبہ

اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی کے مسائل طاقت کے بجائے اصولوں کی بنیاد پر حل کرے، مقررین کا مطالبہ

اسلام آباد (ای پی‌آئی ) آمدہ 'یوم کشمیر کو یوم سیاہ' کے طورپر منانے کے تناظر میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا سٹڈی سینٹر نے "اقوام متحدہ اور جموں و کشمیر تنازع" کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا - جو کہ اقوام متحدہ کے دن (24...