خصوصی ویڈیوز
پرانے پاکستان کا نیا قانون اور نیا چیف جسٹس۔ تحریر :حاکم عظیم نصیرانی
قانون بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن قانون پر عمل کرنا سب سے بڑی بات ہے۔ فطرت بھی ایک مقرر کردہ قانون ہے جو اپنا بدلا کبھی نہیں چھوڑتا کیونکہ قانون میں رحم نہیں ہوتا بس عمل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ انسان کا بنایا ہوا قانون کبھی کبہار ”عمل“ کرنے کے نقطے پر آ کر قانون بنانے...
مودی سرکار کی کی فرقہ وارانہ سازش، انتہا پسند ہندو مسلمانوں کے خلاف کسی بھی حد تک جانے کو تیار
نئی (ای پی آئی )بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں مسلم کش فسادات کی گھناؤنی سازش مودی کی فرقہ وارانہ اور انتہا پسند سوچ کے باعث بھارت کے مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار، بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق مودی سرکار کے بے لگام غنڈے آئے روز ہندوتوا کے پرچار کے بہانے...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بریسٹ کینسر آگاہی مہم 2024؛ نوری ہسپتال میں آگاہی سرگرمی اور واک کا انعقاد
اسلام آباد(ای پیآئی) نیوکلیئر میڈیسن، آنکولوجی اور ریڈیوتھراپی انسٹیٹیوٹ (NORI)، جو کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کا اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال ہے، نے منگل کے روز بریسٹ کینسر سے آگاہی سے متعلق ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پی اے ای سی کے چیئرمین کی...
آئی ایس ایس آئی اورنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز کا "بحری تجارت کودرپیش چیلنجز” پرمشترکہ سیمینارکا انعقاد
اسلام آباد (ای پی آئی )آئی ایس ایس آئی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز کا "بحری تجارت کو درپیش چیلنجز" پر مشترکہ سیمینار کا انعقاد۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز اسلام آباد کی جانب سے انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی)...
بھارت کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی : آرڈیننس فیکٹری میں دھماکہ 15 افراد زخمی اور 2 ہلاک
نئی دہلی (ای پی آئی)بھارتی نااہلی ایک بار پھر منظر عام پر آگئی ،بھارتی مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں زور دار دھماکہ دھماکےمیں 15 افراد زخمی اور 2 ہلاک ہو گئے. دھماکہ خماریہ میں سینٹرل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ آرڈیننس فیکٹری میں ہوا جہاں بم اور...
آئینی ترمیم کاخیرمقدم میری ذاتی رائے تھی اس سے وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں،ڈاکٹر مطیع الرحمان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چھبیسویں آئینی ترمیم کے خیرمقدم کی پریس ریلیز میری ذاتی رائے تھی اس سے وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں ۔ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ریسرچ ایڈوائز ڈاکٹر مطیع الرحمن نے گذشتہ روز جاری ہونے والی پریس ریلیز کے بعد میڈیا پر وفاقی شرعی عدالت کے...
26ویں آئینی ترمیم پر وفاقی شرعی عدالت کا خیر مقدم،پریس ریلیز جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) 26ویں آئینی ترمیم پر وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے خیر مقدم۔ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ریسرچ ڈاکٹر مطیع الرحمان نے پریس ریلیز جاری کردی پارلیمنٹ نے آئین پاکستان میں 26 ویں ترمیم کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے، آرٹیکل 38 ایف میں ترمیم کے...
مائنس جسٹس منصور منصوبہ، مولانا ،عمران خان کاانکار
اسلام آباد ( ای پی آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 ویں آئینی ترمیم کا میدان سج چکا ہے.مولانا فضل الرحمن کا گھر مرکز نگاہ ہے ....اندرون خانہ کیا چل رہا ہے اور مائنس جسٹس منصور منصوبہ پر مولانا اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کاانکار سنیئے تفصیلات جہانزیب...
ہندو امریکی فاؤنڈیشن بھی مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسوں کی پشت پناہی میں سرگرم
نئی دہلی (ای پی آئی )امریکہ میں مقیم ہندو امریکی فاؤنڈیشن ایچ اے ایف مودی سرکار کی حمایت میں امریکی شہر کیپیٹل ہل میں لابنگ کرنے کے شواہد سامنے آ گئے . 2014 میں مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد ہندو امریکی فاؤنڈیشن کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آئی جس کی قیادت...
راولپنڈی:عدالت کاپنجاب کالج واقعہ کیخلاف احتجاج پرگرفتار77 طلبا کوڈسچارج کرنے کاحکم
راولپنڈی (ای پی آئی ) راولپنڈی کی عدالت نے پنجاب کالج کے گرفتار 77 طالب علموں کوکیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی جانب سے گذشتہ روزپنجاب کالج میں طالبہ کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والے77گرفتار...
بھارت ، منی پور کے شہری ریاستی دہشتگردی اورتشدد کا شکار،پناہ گزینوں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور
منی پور (ای پی آئی )بی جے پی کی مودی سرکار کی جانب سے انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث اقلییتوں کا مستقبل داو پر لگ گیا ۔ بھارتی ریاست منی پور میں حالات کنٹرول سے باہر، کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق مودی سرکاراپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ریاستی سطح پر...
مقبوضہ جموں و کشمیر میں الیکشن : نام نہاد جمہوریت کا لبارہ اوڑھے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب
سری نگر (ای پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں الیکشن میں بی جے پی کو عبرتناک شکست ،کشمیری عوام نے بھارت کی مودی سرکاری کے نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ۔ بین الاقوامی سیاسی مبصرین کے مطابق بھارت دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے مگر حقیقت...











