خصوصی ویڈیوز

بی این پی کے سربراہ اختر مینگل  کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، الیکشن لڑنے کی اجازت

بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، الیکشن لڑنے کی اجازت

کوئٹہ(ای پی آئی )بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر اپیل منظور کر لی گئی ۔الیکشن ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کوئٹہ کے حلقہ این اے264...

ہمارے انتخابی نشان’بلے‘ کو واپس کریں ،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

ہمارے انتخابی نشان’بلے‘ کو واپس کریں ،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کا پی ٹی سے انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ...

شمالی وزیرستان، میر علی میں دھماکے سے تین بچے جاں بحق

شمالی وزیرستان، میر علی میں دھماکے سے تین بچے جاں بحق

میران شاہ(ای پی آئی ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ بکریاں چرانے والے تین بچے جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق میر علی میں کجھوری چیک پوسٹ کے قریب دوپہر کے وقت کھیت میں دھماکے کی زد میں تین بچے آئے جو کہ اس وقت ہوا بکریاں چرانے کے لیے آئے...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی،احتساب عدالت اسلام آباد میں دوران سماعت راجا پرویزاشرف کی جانب سے وکیل اور پلیڈر ارشد تبریز پیش ہوئے اور سپیکر قومی اسمبلی کی حاضری لگوائی۔رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں شریک ملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے جن کی...

جیونیوز3 بجے ہیڈ لائنز

1 فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دیے۔2017 میں ہونے والے دھرنے میں اس وقت کی حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔...

فیض آباد دھرنا کیس ،سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید نے کمیشن کوسوالوں کے جواب جمع کرا دیئے

فیض آباد دھرنا کیس ،سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید نے کمیشن کوسوالوں کے جواب جمع کرا دیئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) تحریک لبیک کی جانب سے فیض آباد دھرنا کے حوالے سے قائم تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے طلب کرنے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے اپنا بیان رکارڈ کرا دیا ۔ تفصیل کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس میں ڈاکٹر اختر علی شاہ کی سربراہی میںقائم تحقیقاتی...

نیب کی اپیل ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 سال نا اہلی کی مدت  بحال کر دی

نیب کی اپیل ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 سال نا اہلی کی مدت بحال کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی )قومی احتساب بیورو( نیب )کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے نیب کیسز میں سزا یافتہ افراد کی نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے فیصلے کےخلاف ڈویژن بینچ میں دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے...

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پاک افغان تعلقات میں تناؤ، دونوں ممالک کا مشترکہ اجلاس،پاک افغان جوائنٹ کوآرڈنیشن کونسل کے مشترکہ اجلاس کے لیے عبوری افغان طالبان حکومت کا سینئر وفد گزشتہ روزاسلام آباد پہنچ گیا ہے۔افغان عبوری حکومت کے وفد کی قیادت سینئر طالبان رہنما اور گورنر قندھار ملا شیرین...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا جس کا مقصد دنیا بھر میں پھیلے گئے کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کی روک تھام کرنا ہے۔ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار،لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی...

سڈنی ٹیسٹ میں بارش کی انٹری ،آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا لئے

سڈنی ٹیسٹ میں بارش کی انٹری ،آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا لئے

سڈنی (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش سے متاثر ،صرف 46 اورز کا کھیل ہو سکا آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا لئے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا...

نیو جرسی میں مسلح شخص  نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو شہید کر دیا

نیو جرسی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو شہید کر دیا

نیوجرسی (ای پی آئی )امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسلح شخص کی امام مسجد پر فائرنگ شہید کر دیا گیا۔امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد نمازیوں نے مسجد...