خصوصی ویڈیوز

شمالی کوریا امریکا کے ساتھ مشروط بات چیت پر آمادہ

پیانگ یانگ (ای پی آئی )شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے امریکہ کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری کے مطالبہ کو ترک کرنے پر بات چیت کرنےکا اشارہ دیدیا ۔ پیانگ یانگ میں سپریم پیپلز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سے دستبردار...

لاہور ایئرپورٹ :اےایس ایف کی کاروائی، مسافر سے ڈھائی کروڑ  مالیت کی منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ :اےایس ایف کی کاروائی، مسافر سے ڈھائی کروڑ مالیت کی منشیات برآمد

لاہور(ای پی آئی) لاہور ایئرپورٹ پرایئرپورٹس سیکیورٹی فورس(اےایس ایف) نے کارروائی کرتےہوئے بحرین جانے والے مسافر سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کےمطابق اے ایس ایف حکام کا کہنا تھا کہ مسافر نے ایک کلو 600 گرام آئس ہینڈ کیری کے پچھلے...

تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

تھرپارکر(ای پی آئی )سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ گلوکار عارب فقیرتپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ دہائیوں پر محیط اپنے فنی سفر میں وہ...

ایشیا کپ : پاکستان کوبھارت  سے ایک اور عبرتناک شکست

ایشیا کپ : پاکستان کوبھارت سے ایک اور عبرتناک شکست

دبئی(ای پی آئی )یشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو ایک اور عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ، بھارت نے پاکستان کی ناقص کپتانی، فیلڈنگ کا فائدہ اٹھایا اور 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر کے اہم فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیل کے مطابق دبئی...

ریکوڈک منصوبہ بر وقت مکمل نہ ہوا توبلوچستان کی ریاست سے بیگانگی بڑھے گی

ریکوڈک منصوبہ بر وقت مکمل نہ ہوا توبلوچستان کی ریاست سے بیگانگی بڑھے گی

اسلام آباد(ترجمہ عابدعلی آرائیں) ریکوڈک کاپر اور گولڈ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی لاگت میں تازہ ترین اضافہ کان کن کمپنی بیرک گولڈ کے خدشات کو ظاہر کرتا ہے۔ جو اس کمپنی نے اسکیم کے بروقت عمل درآمد کے ممکنہ خطرات کے حوالے سے ظاہر کئے تھے جمعہ کو، حکومت نے لاگت کو بڑھا کر...

عدلیہ کازوال کن لوگوں کی وجہ سے لکھا جائے گا ؟ اہم ترین

عدلیہ کازوال کن لوگوں کی وجہ سے لکھا جائے گا ؟ اہم ترین

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) روزنامہ‌ڈان نے اپنے ایڈیٹوریل میں پاکستان میں جاری عدالتی بحران کے‌حوالے سے چشم کشا تحریرلکھی ہے . عدلیہ کازوال اُن لوگوں کی بے حسی کی وجہ سے لکھاجائے گاجن پر اس کی عظمت،وقار اور آزادی کی جدوجہد کا انحصار ہے۔ شاید اسی احساس نے اسلام آباد...

دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے

دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے

کراچی (ای پی آئی )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے صفِ اول کے اداکار دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے۔ دانش تیمور نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے، ان کے انسٹاگرام پر 8.8 ملین فالوورز ہوگئے ہیں،اس...

آئی اے ای اے کی پُرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کی شراکت اور پیش رفت کی تعریف و توثیق

آئی اے ای اے کی پُرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کی شراکت اور پیش رفت کی تعریف و توثیق

ویانا / اسلام آباد ( ای پی آئی ) : پاکستان کے پُرامن جوہری پروگرام کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے پاکستان کی مسلسل پیش رفت اور ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون کو تسلیم کیا۔ ویانا...

خضدار:مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر وں پر دستی بم حملے، 7 محافظ زخمی

خضدار:مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر وں پر دستی بم حملے، 7 محافظ زخمی

خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے دو تلوار میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا شکیل احمد درانی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب درانی کے گھر پر نامعلوم افراد کادستی بموںسے حملہ ۔ ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر نے واقعے کی...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

کراچی (ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں ہفتے بھر کے دوران 3597 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ایک لاکھ 58 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 4851 پوائنٹس کے...

پاکستان کو شکست ،جنوبی افریقہ ویمن ٹم نے سیریز جیت لی، سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں

پاکستان کو شکست ،جنوبی افریقہ ویمن ٹم نے سیریز جیت لی، سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان اور جنوبی فریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز جنوبی افریقہ نے لگاتار دوسرا ون ڈے جیت کر اپنے نام کر لی ، قومی کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین ویمنز ون ڈے میں مسلسل دو سنچریز بناکر بھی ٹیم کو سیریز میں فتح نہ دلواسکیں۔جنوبی افریقا...

سکھر: بااثر وڈیرے کا جانور پر بدترین تشدد، اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی

سکھر: بااثر وڈیرے کا جانور پر بدترین تشدد، اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی

سکھر(ای پی آئی) سندھ کے ضلع سکھر میں ایک اور وڈیرے نے ظلم کی داستان رقم کر دی تحصیل صالح پٹ میں با اثر وڈیرے نےکھیت میں گھس کر پانی پینے پر مبینہ طور پر اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی۔ اونٹنی مالک کے مطابق وڈیرے نے غصے میں اونٹنی کو ٹریکٹر سے باندھ کر گھسیٹا اور منہ پر ڈنڈے...