خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 شاہراہ قراقرم پر مسافر بس پر فائرنگ سے جانبحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ جی بی اسکاؤٹ ونگ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں وزیراعلی جی بی اور فورس کمانڈر شریک دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری نگران وزیراعظم کی دہشت...
پنجاب ،ٹریفک پولیس نے ایک دن میں 74 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس کی جانب سے پنجاب بھر میں بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائیوں کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے لائسنس کے حصول کے لئے دفاتر کا رخ کیا جس پر ٹریفک پولیس پنجاب نے بھی لائسنسز کے اجراء میںبرق رفتاری...
سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا، کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 نلیگ کی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں اجلاس لاہور سے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز سفارشات مرکزی پارلیمانی بورڈ کو بھیجی جائیں گیں۔ ۔۔ خبر نمبر2 القسام برگیڈ نے اسرائیلی فوج کے کیمپ کو دھماکے سے اڑا دیا کیمپ میں 60 فوجی موجود...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائینز
خبر نمبر 1 غزہ میں اسرائیلی جارحیت نے ہزاروں بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری سے کہیں بچے والدین سے تو کہیں والدین بچوں سے بچھڑ گئے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد ملبے سے ریسکیو کیے گئے زخمی بہن بھائی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی زخمی بہن...
92نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دبئی میں لیونگ انڈس انیشییٹو کی تقریب سے خطاب ہولے یہاں سب کی موجودگی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی کاوشوں کا حصہ ہے مشترکہ طور پر ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا وقت کی...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں 2014 سے لے کر اب تک 51 خواتين دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں، انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران 51 خواتین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہی ہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیلی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے خان یونس میں اب تک کی سب سے شدید بمباری صیہونی فورسز نے غزہ میں تین روز کے دوران 400 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا جبالیہ کیمپ اور النصر ہسپتال کے اطراف بھی حملے مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید 650 زخمی رہائشی...
واہگہ بارڈر پر ہونیوالی پریڈ کی نقل اتارنےکی ویڈیو وائرل
لاہور(ای پی آئی ) فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں واہگہ بارڈر پر ہونے والی پریڈ کی نقل اتاری جا رہی ہے ۔فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بینڈ گروپ نے پاکستان رینجرز پنجاب...
مردان اور صوابی میں ورکرز کنونشنز، شیر افضل مروت سمیت 100 سے زائدافراد پر مقدمات درج
مردان (ای پی آئی )تحریک انصاف کے زیر اہتمام ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی اور صوابی میں ورکرز کنونشنز کےانعقاد پر شیر افضل مروت اور 5 سابق ایم پی ایز سمیت 100 سے زیادہ کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کنونشنزکے انعقاد پر مردان کے پولیس اسٹیشن...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا خان یونس میں قطری تعاون سے تعمیر حمد سٹی کی تباہی کے ہولناک مناظر سامنے آگئے ترک ٹی وی کی صحافی ربا خالد لائیو کوریج کے دوران اپنا گھر تباہ ہوتے دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصری سرحد کی طرف...
سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 نون لیگ کی سوچ سے اختلاف ہے نواز شریف قوم کو اپنی سوچ بتائیں الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتا شاہد خاقان عباسی کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو مریم نواز کو چھوٹی بہن قرار دے دیا۔۔۔ خبر نمبر2 ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ایئرپورٹس...









