خصوصی ویڈیوز
190 ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ حکم نامے...
آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہباز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے فیصلے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تحریری فیصلے کے...
جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
1 غزہ میں عارضی جنگ بندی کل سے ہوگی، قطری وزیر خارجہ کے مطابق سیزفائر کاآغاز صبح 7بجے سے ہوگا، 13یرغمالیوں کا پہلا گروپ شام 4بجے رہا ہوں گے ۔ سیکیورٹی کی وجہ سے یرغمالیوں کی نقل حرکت نہیں بتائی جائے گی ۔ اسرائیل اور حماس نے رہا کیے جانے والے یرغمالیوں کی فہرستیں قطر...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
1 پاکستان کو غیر مستحکم کرنےو الوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے ، دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں ، سہولت کاروں کے خلاف ریاست کارروائی کرے گی ، ذاتی مقاصد کے لیے مایوسی پیداکرنے والے عناصر کی کوششوں کو عوام کی حمایت سے شکست دی جائے گی ۔ پاک فوج...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
1 تھرکول منصوبہ نوازشریف کا نہیں بےنظیر کا تھا، پی پی نے نوازشریف کا بیان مسترد کردیا، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا نوازشریف نے حقیقت پر مبنی بیان نہیں دیا، 1993میں بے نظیر کی حکومت میں تھرکول اتھارٹی بنائی گئی ۔ کوئلے سے چلنے والے 3پاور پلانٹس کا افتتاح...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
1 چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس، انتخابات کے انعقاد کے لیے تیاریوں پر اظہار اطمینان ، الیکشن مٹیریل کی تیاری مکمل ہو گئی ، بیلٹ پیپر ز کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں حلقہ بندیوں کی فہرست 30 نومبر کو شائع ہو گی ۔ ریٹرننگ...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 آصف زرداری نے اہم انکشافات کر دئیے، بتایا عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کے لیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی ۔ عمران حکومت مائنس زرداری چاہتی تھی ۔ مجھے ملک سے باہر جانے کو کہا ، کہا گیا باقی پیپلز پارٹی 6وزارتوں کے بدلے مل کر الیکشن لڑے ۔ آصف...
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عدالت کی جانب سے ضمانت ملنے پر رہا ہوتے ہوئے اسلام آباد سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد چارسدہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اسد قیصر کو...
الیکشن کمیشن اور صدر نے 8 فروری کی تاریخ دیکر خود کو آئینی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں فیصلے میں اپنا اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے جاری اضافی نوٹ 41 صفحات پر مشتمل ہے۔ نوٹ میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد عام...
190 ملین پاؤنڈز کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد (ای پی آئی ) 190 ملین پائونڈز کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا پر احتساب عدالت نے مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ سنا دیا ، تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت...
اسموگ ،لاہور سمیت دیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی )لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں چھائے اسموگ کے بادلوں کے باعث شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کی جانب سے مزید اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کی جانب سے پنجاب کےمختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی...
اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
1 اسرائیل ایٹم بم حملے کی دھمکی دے رہا ہے ، ترک صدر کا اجلاس سے خطاب ، غزہ میں جنگی جرائم کی ایک طویل داستان ہے ، روسی صدر بولے مغرب کو غزہ میں ہونے والا قتل عام نظر نہیں آرہا، غزہ کے لوگوں کی مدد کرنا ہمارا فریضہ ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ کہتے ہیں غزہ میں المیہ برداشت...











