خصوصی ویڈیوز
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل
پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد جہنم واصل ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد گروہ ’’فتنہ...
پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم این ایز آصف، فضل محمود اور ساجد مہمند کی درخواستوں پر سماعت کی ،...
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، 9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
راولپنڈی(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 9 شہریوں کے قتل میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا...
کبھی والد کے اثر و رسوخ یا طاقت کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی،اداکارہ تارا محمود
کراچی (ای پی آئی) سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ تارا محمود نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور کراچی منتقل ہوئیں تو والد نے انہیں مشورہ دیا کہ بہتر ہوگا وہ کسی کو اپنی...
دبئی : ایشیا کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکت
دبئی (ای پی آئی )ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست ۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ہائی وولٹیج قابلے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کی جانب سے اننگز...
ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان
اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی فلاحی تنظیم ہیپلنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ پاکستان کے بیس اضلاع میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مصروف عمل ہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی پاکستان کے ساتھ لازوال محبت قابل تعریف ہے۔ ہیلپنگ ہینڈ کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان سلیم...
‘ بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
اسلام آباد(ای پی آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹویٹر) پر بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا. اتوار کے روز راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹس نے دو ٹرینڈز چلا...
نیکا میں بغیر اشتہاربھرتیوں کے خلاف درخواست پر وزیرتوانائی سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی(نیکا) میں بغیر اشتہار آئی ٹی ڈائریکٹرز تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فرقین کو نوٹس جاری کرکے تحریری جواب طلب کرلیا ۔ جسٹس انعام امین منہاس کی جانب سے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری...
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو تین سیکورٹی اہلکار فراہم کرنے کی وضاحت کر دی
اسلام آباد(ای پیآئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹائرڈ ججز کو تین سیکورٹی اہلکار فراہم کرنے کی وضاحت کر دی ہے. ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ریٹائرڈ معزز ججز کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کو قواعد و ضوابط، طے شدہ سیکیورٹی پروٹوکولز اور...
خبردار،ٹریفک حادثہ میں موت کی دیت پونے دوکروڑ روپے مقرر، نیا بل منظور
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے ٹریفک حادثات میں کسی کی موت کے حوالے سے دیت کی رقم ایک کروڑ روپے سے بڑھا کرپونے دوکروڑ روپے کردی ۔ دیت چاندی کے حساب سے مقررکی گئی ہے یعنی دیت کی36ہزارگرام چاندی میں اضافہ کرتے ہوئے45 ہزارگرام کردی گئی ہے...
نوشہروفیروز کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی 5 افراد ڈوب گئے زندہ بچا لیا گیا
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی جسکے نتیجہ میں 5 افراد ڈوب گئے غوطہ خوروں کی بروقت کارروائی سے کشتی الٹنے کے باعث ڈؤبنے والے 5افراد کو زندہ بچا لیا گیا ، عینی شاہدین کے مطابق دریائے سندھ کے پانی میں ڈؤبنے والوں میں...
سیلابی ریلا پنجند کے بعد دریائے سندھ میں داخل ،گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ
کشمور (ای پی آئی )پنجاب سے آنیوالے سیلابی ریلا پنجند کے بعد دریائے سندھ گڈو بیراج میں داخل ہو گیا ہے ،دریائے سندھ گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 517724 کیوسک ریکارڈجبکہ گڈو بیراج پر اخراج 485277...











