خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 نوازشریف نیب کا انتقامی کردار ختم کر کے تحفظات دور کریں گے ، ن لیگی قائد کا ایجنڈا معیشت کی بحالی مہنگائی سے چھٹکارا دلانا ہے ۔ وہ پھر سے اداروں کی تعمیر کریں گے بیوروکریسی، ایف بی آر میں اصلاحات لائیں گے۔ کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کی جائے گی ۔ پاکستان...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی غیر قانونی تارکین وطن کی باعزت واپسی یقینی بنانے کی ہدایت، کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں آرمی چیف نے تمام غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی یقینی بنانے کی ہدایت کی، آرمی چیف نے کہا ذخیرہ اندوزی ، اسمگلنگ مافیاز ، کارٹلز کیخلاف...
اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈر کانفرنس ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر تشویش کااظہار، آرمی چیف نے کہا فلسطینیوں کو پاکستان کی سفار تی، سیاسی اور اخلاقی حمایت حاصل ہے ۔مقدس مقامات پر قبضے سے متعلق فلسطینیوں کے موقف کیساتھ ہیں ۔ فورسز،...
دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، سیاسی اور ا خلاقی حمایت حاصل ہے ، مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خلاف اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کورڈ کمانڈرز کانفرنس سے خطاب ، پاکستان کو غیر...
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کی حمایت کررہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عدالتی احکامات کے باوجود گرفتاریاں ،چیف جسٹس آئی جی اور چیف سیکرٹری پر برہم ۔ دوبارہ گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق سٹی صدر عرفان سلیم کی غیر قانونی حراست کے خلاف...
فیفا ورلڈ کپ 2024 کوالیفائرمیچ، پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دیدی
لاہور (ای پی آئی ) فیفا ورلڈ کپ 2024 کے کوآلفیائرمیچ میں پاکستان فٹبال ٹیم نے کمبوڈیا کو شکست دیدی ، قومی فٹبال ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوالیفائر میچ جیت لیا۔ گرین شرٹس نے کمبوڈیا کی ٹیم کو کوئی گول نہ کرنے دیا اور میچ میں ایک گول کرنے میں کامیابی حاصل کر...
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس ،وزارت قانون سے جواب طلب
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے وزارت قانون سے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید...
اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست کی سماعت، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے ایک دو دن میں فریقین کو طلب کر کے آرڈر جاری کریں گے۔ ایک کیس میں آرڈر دے چکے ہیں۔ یہ سارا معاملہ ٹرائل کورٹ نے دیکھنا ہوتا ہے...
دنیانیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 معیشت میں بہتری ، اسٹاک مارکیٹ پر بھی مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 6سال بعد 50ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ روپے کی قدر میں مزید بہتری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1روپیہ 3 پیسےکمی، انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ...
خضدار ،دستی بم بچوں کے ہاتھوں میں پھٹ گیا ایک جاں بحق 10 زخمی
خضدار (ای پی آئی ) خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ میں دستی بم بچوں کے ہاتھ لگ گیا کھلونا سمجھ کر کھیلتے ہوئے پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق 10 زخمی ۔ تفصیل کے مطابق خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بچے کھیلنے کیلئے گھروں سے باہر نکلے تو انہیں دستی بم پڑا...
فلسطین اسرائیل جنگ کا 11واں روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا 11واں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، ہزاروں افراد شہید ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا...
سپریم کورٹ ،تعمیراتی کمپنی کی ٹیکس استثنیٰ کی اپیل واپڈ کی فریق بننے کی درخواست منظور
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مہمند ڈیم تعمیراتی کمپنی کی جانب سے ٹیکس استثنیٰ کی اپیل پرواپڈ کی جانب سے فریق بننے کی درخواست منطور کرلی گئی ، عدالت نے ایف بی آر کو واپڈا کیخلاف ٹیکس ریکوری کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...







