خصوصی ویڈیوز

سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون

سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر 13 فوجیوں کو قتل کرنے والے سابق میجر نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر کی جائے گی۔ مجوزہ پھانسی 3 دسمبر کو ٹیکساس کے فوجی اڈے پر ہونی ہے، تاہم قانونی کارروائی مکمل نہ ہونے کے باعث اس...

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں روس ایران تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر پوتن نے ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں...

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی سے متعلق 12 اکتوبر کو رپورٹ طلب

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی سے متعلق 12 اکتوبر کو رپورٹ طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق 12 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست...

سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور سمیت 29 رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی

سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور سمیت 29 رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر 27 رہنماؤں کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے فریقین کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے...

سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودیہ کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ابہا ایئرپورٹ...

معدے کے کینسر کی خاموش علامات کیا ہیں؟

معدے کے کینسر کی خاموش علامات کیا ہیں؟

معدے کا کینسر کئی مرتبہ بیماری کے ابتدائی مرحلے میں ایسی علامات کے ساتھ سامنے آتا ہے جو عام بدہضمی یا معدے کی خرابی سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بعض افراد انہیں معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں، حالانکہ ماہرین کے مطابق بروقت تشخیص علاج کے نتائج بہتر...

آٹے کی قیمت میں اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، تحریک انصاف

آٹے کی قیمت میں اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آٹے کی قیمت میں اچانک اور ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی مزید مہنگا کر دیا ہے۔ آٹے کی قیمت میں فی کلو 14 روپے تک اضافہ اور فائن آٹا 200 روپے جبکہ چکی...

سپریم کورٹ نے بچے کے قتل کے الزام میں ماں کو عدم شواہد پر بری کردیا

سپریم کورٹ نے بچے کے قتل کے الزام میں ماں کو عدم شواہد پر بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے کے الزام میں ملزمہ انیقہ کو عدم شواہد پر بری کردیا۔وکیل پرنس ریحان نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ کے خلاف بچے کو جلا کر مارنے کا الزام ہے، تاہم ملزمہ کے خلاف کوئی بھی ٹھوس شواہد نہیں۔وکیل ملزمہ نے عدالت کو بتایا کہ...

اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے سنسنی خیز خفیہ رپورٹ جاری

اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے سنسنی خیز خفیہ رپورٹ جاری

واشنگٹن:سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی(سی آئی اے) نے اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے ایک سنسنی خیز اور خفیہ جائزہ رپورٹ جاری کردی۔امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارے ”ڈراپ سائٹ نیوز“ کی ایک رپورٹ کے مطابق سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی(سی آئی اے) نے اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے ایک سنسنی...

لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا استعمال؟  پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نوٹس

لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا استعمال؟ پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نوٹس

لانگ مارچ کے لیے سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں اور...

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کروانے کی یقین دہانی

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کروانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت کے رجسٹرار نے پاکستان تحریک انصاف کو بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کروانے کی یقین دہانی کرادی ہے. پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرانے کی...

ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کےصارفین پر ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافے کی رقم کراچی سمیت...