خصوصی ویڈیوز
توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضریٰ سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہ ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست سیشن کورٹ اسلام آباد نےمنظور کرلی ۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے...
سائنسدانوں نے مرض کی شناخت کرنے والا ’لولی پاپ‘ ایجاد کر لیا
واشنگٹن (ای پی آئی) اب مرض کی شناخت لولی پاپ کے ذریعے ہو گی ، بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والا لولی پاپ ایجاد کر لیا گیا ، سائنسدانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔کئی امراض...
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نام ای سی ایل، پی این آئی ایل فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری 3دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سابق رہنما...
لاہور،شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے10افراد جھلس کر جاں بحق
لاہور (ای پی آئی ) شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں میں ایک گھر کے اندر فریج کو لگے سٹیبلائزر میں آگ لگی جس نے سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے...
گلگت بلتستان اسمبلی ،قائد حزب اختلاف سمیت پیپلزپارٹی کے 2ارکان مستعفی
گلگت(ای پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی نا اہلی کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے جوڑ توڑ کا عمل جاری ، پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اسمبلی کی جانب سے علیحدہ گروپ بنانے کے بعد اب گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین اور...
سعودی عرب نے پاکستان کے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرو ا دیئے،اسحق ڈار
اسلام آباد (ای پی آئی )سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دیئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں قرض آ چکا ہے ،یہ پاکستان کے ریزرو میں اضافہ ہواہے ، اس جمعہ کو دس بلین سے کم تھے ، 9.6 بلین کے قریب تھے، وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ، ہر جمعہ کو...
سپریم کورٹ؛ نگران پنجاب حکومت کی جانب سے لا افسروں کی تبدیلی ،نوٹس جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لا افسروں کی تبدیلی کیخلاف کیس میں تمام ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیئے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ کیس نگران حکومتوں کے اختیارات کا ہے ، سپریم کورٹ کافیصلہ قانون طے کرے گا، دیگر صوبوں کو سننا ضروری ہے ۔ تفصیلات کے...
توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نےٹرائل کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) ٹرائل کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کوچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ، درخواست میں 8جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خواجہ...
تحریک انصاف کے سابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے
لاہور(ای پی آئی )نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ایم پی اے علی عباس نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شیخوپورہ سے سابق ایم پی اے علی عباس نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے...
لاہور ہائیکورٹ ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کیلئےدائر درخواستوں پر اعتراض عائد
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں درج 8 مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل آباد، راولپنڈی اور میانوالی کے 2،2مقدمات میں...
پشاور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیرکی ضمانت خارج ،بچ نکلنے میں کامیاب
پشاور(ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی مشیر قانون عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج ہوگئی ، پولیس کی لاعلمی کے باعث گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی، ضمانت خارج ہونے...
حملوں کا خطرہ،برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خیبر پختونخواکے اضلاع کے سفر سے روک دیا
لندن(ای پی آئی ) دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں...











