خصوصی ویڈیوز
26 نومبر احتجاج مقدمات ؛ملزمان پر 30 جون کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے درج مقدمات کی سماعت ،عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ . تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج...
کشمور بدامنی کیخلاف امن مارچ اسلام آباد روانہ
کشمور(حاکم نصیرانی) کشمور ضلع میں مسلسل بڑہتی ہوئی بدامنی کے خلاف تمام سیاسی سماجی مذہبی و قوم پرست جماعتوں کی جانب سے کندھ کوٹ سے اسلام آباد پارلیامنٹ ہاٶس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں حافظ نصر اللہ چنہ ڈاکٹر مہرچند ظریت بجارانی عبدالعزیز سومرو...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے۔نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچےحسن نواز اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔ نواز شریف نے لندن سے واپسی پر تین دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا۔نواز شریف یکم جون...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین بری: شاہ محمود کی ضمانت منظور، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کا محفوظ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے سنا دیا۔عدالت نے بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، علی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو میں زور،فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق ایرانی صدر نےگفتگو میں فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی کہ اس کا جوہری پروگرام پُرامن تھا۔فرانسیسی صدر نےگفتگو میں...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 5 اہم خبریں
1 مودی دور میں سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں اضافہ،رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرپشن اور کالے دھن کا مسئلہ اب عالمی سطح پر سنگین تشویش کا باعث بن چکا ہے، مودی کے 11 سالہ دورِ اقتدار میں بھارتی اداروں نے کالا دھن چھپانے کے لیے سوئس بینکوں کا رخ کر لیا۔بھارتی...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہو گا، ہم وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، نہر بنا کر راجستھان لے جائیں گے، پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جو اسے مل رہا تھا۔امت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال...
جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 فیفا کا پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار،میامی میں کلب ورلڈکپ کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان فٹبال کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جیانی انفینٹینو نے...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 ڈی آئی خان؛ فتنۃ الخوارج کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی، ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے حملہ کیا، جس میں پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان گنڈا پور گروپ کا سرگرم دہشتگرد فتح ولد حنان ہلاک اور 2...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 نو مئی ریڈیو پاکستان عمارت حملہ کیس،گواہان کو نوٹس،جواب طلب،نو مئی ریڈیو پاکستان عمارت حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نےگواہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا۔پشاورکی انسداددہشت گردی عدالت نے کیس کی سماعت کی،پراسیکیوشن کے مطابق نو مئی کو ریڈیو پاکستان پر...
جیو نیوزہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں
1 تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط کا معاملہ رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق عید کے بعد ہونے والی ممکنہ پیشرفت بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی ارکان کے بیانات کے بعد رک گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ امریکا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے بھی پیش...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید،فلسطینی علاقے غزہ میں امداد کی تلاش میں نکلنے والے نہتے شہری ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن گئے۔اسرائیلی افواج کی جانب سے جمعہ کو مختلف مقامات پر کی گئی فضائی بمباری اور فائرنگ کے واقعات میں کم از...