خصوصی ویڈیوز

دریائے سندھ پر  کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف کالعدم قوم پرست جماعت کا  احتجاج، صوبائی وزیر داخلہ کے بنگلہ کو آگ لگادی

دریائے سندھ پر کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف کالعدم قوم پرست جماعت کا احتجاج، صوبائی وزیر داخلہ کے بنگلہ کو آگ لگادی

نوشہروفیروز( ای پی آئی ) دریائے سندھ پر کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف کالعدم قوم پرست جماعت کا مورو قومی شاہراہ پر احتجاج مظاہرین نے وزیر قانون سندھ ضیاءالحسن لنجار کے بنگلے کو آگ لگادی ۔ احتجاج کے دوران پولیس کا دھاوا, مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ,...

ایف بی آر کو انسدادِ اسمگل شدہ سگریٹ کیخلاف اقدامات کی معلومات فراہم کرنے کا حکم

ایف بی آر کو انسدادِ اسمگل شدہ سگریٹ کیخلاف اقدامات کی معلومات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان انفارمیشن کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو انسدادِ غیر قانونی سگریٹ تجارت سے متعلق اپنے نفاذی اقدامات کی مکمل معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم شہری کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر دیا گیا، جو انہوں نے معلومات کے حق کے...

ایچ ای سی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے ایکریڈیشن کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

ایچ ای سی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے ایکریڈیشن کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

اسلام آباد(ای پی آئی) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن )ایچ ای سی(، پاکستان، ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کہا ہے کہ ایچ ای سی ایکریڈیشن کونسلز کی مشاورت سے اداروں اور پیشہ ورانہ ڈگری پروگراموں کی ایکریڈیٹیشن کے عمل کو اپ گریڈ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے...

پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری ریاستی معیشت پر حملہ

اسلام آباد(ای پی‌آئی)‌ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق 40 سے زائد کمپنیاں 56٪ مارکیٹ شیئر پر قابض سالانہ صرف 5 ارب روپے ٹیکس دیتی ہیں سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری 286 برانڈز بغیر...

قتل کیس، غلام مرتضیٰ جتوئی عدالت میں پیش

قتل کیس، غلام مرتضیٰ جتوئی عدالت میں پیش

نوشہرو فیروز( ای پی آئی) سابق وفاقی وزیر جی ڈی اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی عدالت میں پیش غلام مرتضیٰ جتوئی الیکشن کے دوران پی پی کارکن کے قتل کیس میں عدالت میں پیش ہوئےعدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد آئیندہ سماعت 3 جون تک ملتوی کردی. سابق وفاقی وزیر غلام...

وزارت ہاوسنگ کا بغیر تحریری معاہدے سرکاری عمارت نیب کو دینے کا انکشاف

وزارت ہاوسنگ کا بغیر تحریری معاہدے سرکاری عمارت نیب کو دینے کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کا بغیر تحریری معاہدے اپنی سرکاری عمارت نیب کو دینے کا انکشاف ہوا ہے. سینیٹرناصر بٹ کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس ہوا۔ وزارت ہاؤسنگ کی لاہور میں عمارت کی مارچ 2021 سے کرایہ کی عدم ادائیگی...

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 بڑی خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 بڑی خبریں

1 وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے سیلاب متاثرین کے لیے جو مثالی اقدامات کیے وہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے ایک مثال بن چکے ہیں۔ سیلاب متاثرہ لاکھوں خاندانوں کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف ایک خواب تھا، جسے سندھ حکومت نے عزم، مسلسل...

جیو نیوزہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں

جیو نیوزہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں

1 بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خدشات کا شکار,ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے تا حال پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ نہیں کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے کشمکشِ کا شکار ہے۔بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو 21 مئی کو شیڈول کے...

گولڈن ٹیمپل پر حملے کا الزام مسترد ،سمانیوزہیڈلائنز

گولڈن ٹیمپل پر حملے کا الزام مسترد ،سمانیوزہیڈلائنز

پاکستان نے سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر حملے کے الزام کو سختی سے مسترد کر دیا فخر ہے کہ پاکستان سکھ مذہب کے بہت سے مقدس مقامات کا محافظ ہے، ہر سال پاکستان دنیا بھر کے ہزاروں سکھ یاتریوں کی میزبانی کرتا ہے۔ پاکستان کرتارپور کوریڈور کے ذریعے گوردوارہ صاحب تک ویزا...

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں‌ کا اعلان، دنیانیوزہیڈ لائنز17اہم خبریں

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں‌ کا اعلان، دنیانیوزہیڈ لائنز17اہم خبریں

1 پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں، یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ گولڈن ٹیمپل سکھ عقیدے کا سب سے زیادہ قابل احترام مقام ہے،...

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار کیوں ہوئی؟؟؟

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار کیوں ہوئی؟؟؟

اسلام آباد؛پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی چار ماہ مزید التواء کا شکار ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق آکشن ایڈوائزری کمیٹی نے فائیو جی پلان کی منظوری دینا تھی، پاک بھارت...

حکومت کابجلی صارفین سے متعلق اہم فیصلہ

حکومت کابجلی صارفین سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(ای پی‌آئی )حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لیے کیپٹو پائور لیوی ٹیرف میں کمی کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پچھلے ماہ بجلی سات روپے اکتالیس پیسے فی یونٹ ریلیف دینے کے علاوہ صارفین کو مزید ریلیف دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے تحت آئی...