پاکستان
محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید گرمی کی پیش گوئی ،ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی ،ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ ، جنوبی و وسطی پنجاب اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔...
سپریم کورٹ : پنجاب حکومت نے 9 مئی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی
اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں توڑ پھوڑ کے واقعات کو ایک ادارے پر حملہ قرار دیدیا ،۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 9 مئی ہنگاموں سے 19...
دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل پانچ اہم خبریں
1 عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگامنگل 8 اپریل کو اسلام آباد ، میر پور خاص، میرپور ماتھیلو، قلعہ سیف اللہ ، چکوال اور پشین میں حج ورکشاپس ہوں گی۔بدھ 9 اپریل کو حیدر آباد، میرپور میرس، ژوب، قلعہ عبداللہ ، چمن، دکی، زیارت ، میانوالی اور نوشہرہ میں...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں کونسی ہیں ، جانیئے
1 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین کمیٹی امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں اسٹار لنک کے لائسنس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے نے بریفنگ دی۔اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا ہے، مکمل لائسنس ان کی ریگولیشنز فائنل...
سماء نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پابندی کا اطلاق بھارت، بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، تیونس، یمن اور پاکستان کے شہریوں پر ہوگا۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں
1 لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر عائد22 لاکھ روپے کا جرمانہ برقرار،سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو جرمانے اور 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت کی۔عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے...
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں
1 پنجاب کے مختلف شہروں کے لئے 1500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری،رپورٹ کے مطابق پنجاب کے دور دراز بڑے شہروں میں مرحلہ وار الیکٹرک بسوں پر مشتمل ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کیا جائے گا، اجلاس میں پہلے مرحلے میں 380 الیکٹرک بسوں کی خریداری کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں
1 منی لانڈرنگ کیس میں ملزم ارمغان کے اثاثوں کی معلومات کے لیے انٹرپول سے رابطہ، ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں بڑا فیصلہ کرلیا گیا، ایف آئی اے نے انٹرپول سے ارمغان کے سلور نوٹس کے اجرا کےلیے رابطہ کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سلور نوٹس کے ذریعے...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں
1 کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی جس سے 100 انڈیکس 3297 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499 کی سطح پر آگیا ہے۔بعدازاں پاکستان سٹاک...
سما نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں کونسی ہیں؟؟ پڑھیں
1 پی ایس ایل 10: روی بوپارہ اور شان ٹیٹ کراچی پہنچ گئے.پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ روی بوپارہ اور اسسٹنٹ و بولنگ کوچ شان ٹیٹ کراچی پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔کراچی کنگز آج شام 5 بجے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر پر پریکٹس کرے...
جیونیوزہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں
1 بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکرٹری داخلہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور چیف کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اگست 2018 سے اپریل 2022 تک...
ایکسپریس نیوزہیڈ لائنز میں شامل 14 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں
سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مزید سہولیات مانگ لیں۔ بشری بی بی نے وکلا کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ بطور خاتون اول وزیر...








