پاکستان
اسٹیبلشمنٹ نے دھاندلی کی، مولانا فضل الرحمن
میر پورخاص (ای پی آئی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمن نے کا ہے کہ اگر اسلامی آئین مستحکم ہے تو ملک مستحکم ہے.مکمل خطاب سننے کیلئے کلک کریں...
الیکشن کی تیاری کریں، ججز کا پی ٹی آئی کو پیغام
اسلامآباد (ای پیآئی ) الیکشن کی تیاری کریں، ججوں کا پی ٹی آئی کو پیغام، سپریم کورٹ کیسے اور کس کیس میں یہ حکم جاری کرسکتی ہے؟ جانئے سینئر کورٹ رپورٹر اسد ملک کی اس رپورٹ میں...
لاہور :فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیاغزہ ہیلتھ آئوٹ ریچ پروگرام کے تحت فلسطینی طلبا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پہنچےوزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے تحت فلسطینی طلباء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں...
وفاقی حکومت کا5سالہ نجکاری پلان سامنےآگیا،24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی حکومت کاتیارکردہ5سالہ 29-2024 نجکاری پلان سامنےآگیا،3مراحل میں24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی، تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اداروں کی نجکاری کا پلان سامنے آگیا ہے اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق 3مراحل میں24 اداروں...
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،...
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔آئی...
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...
آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گزشتہ پروگرام کے بعد پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کا قرض پروگرام شروع ہوا تو پاکستان سخت مشکل میں تھا،...
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس :پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی کی ضمانت میں توسیع
میرپورخاص( ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میر پور خاص میں ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی سماعت۔عدالت نے نامزد ملزمان پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی عمرکوٹ سمیت 7 پولیس افسران و اہلکار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ،5 پولیس اہلکاروں کو 12 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے...
شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، اغواء کی گئی فیملی بازیاب کرا لی
شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،اغواء کی گئی فیملی 15 دن بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ ۔ تفصیل کے مطابق ایس ایس پی شکارپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ2 دن سے مغویوں کے بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے آج ڈاکوؤں کے چنگل...
اسلام آباد،”عالمی نظام کی تبدیلی کے درمیان پاک روس تعلقات” گول میز کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (ای پیآئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ستریٹیجک اسٹڈیز(آئی ایس ایس آئی) نے روس میں پاکستان کے سابق سفیر قاضی خلیل اللہ کے ساتھ "بدلتے ہوئے عالمی نظام کے درمیان پاکستان روس تعلقات" کے موضوع پر ایک گول میز مباحثے کی میزبانی کی۔ اس...
توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی
اسلام آباد(ای پی آئی) خصوصی عدالت اسلام آباد نے توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ خصوصی عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے توہین مذہب کے کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم سنا یا ۔ عدالت نے گوجر خان کے...











