پاکستان

جیونیوز کی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں‌

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں‌

1 سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش،نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین، جسٹس جمال...

کشمور:مغوی بازیاب نہ ہوسکا ڈاکووں کا 1 کروڑ تاوان اور قیمتی تحائف کامطالبہ

کشمور:مغوی بازیاب نہ ہوسکا ڈاکووں کا 1 کروڑ تاوان اور قیمتی تحائف کامطالبہ

کشمور(ای پی آئی) 18 روز قبل اغوا ہونے والا مغوی نوجوان علی نیازی تاحال بازیاب نہ ہوسکا ،مغوی کی بازیابی کے لئے ورثاء تیسری بار قرآن پاک اٹھا کر کچے کے علاقے میں پہنچ گئے، کچے میں موجود میزبان نے بھی ڈاکوؤں سے قرآن پاک کے صدقے میں مغوی نوجوان علی نیازی کو آزاد...

عدالتی کارروائی کوریج پر پابندی ،پیمرا ،وفاق کو جواب کیلئے آخری مہلت

عدالتی کارروائی کوریج پر پابندی ،پیمرا ،وفاق کو جواب کیلئے آخری مہلت

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی کوریج پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی ، پابندی سے متعلق پیمرا کا قانون بھی طلب۔ تفصیل کے مطابق پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی...

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 7 بڑی خبریں‌

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 7 بڑی خبریں‌

1 اسحاق ڈار نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو امانت واپس کر دی۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کو میرا سلام۔2017ء میں ہمارے قائد نواز شریف کو نااہل کیا گیا، بابا رحمتے کی کورٹ نے قانون کو ہی سٹرائیک کر دیا۔ شہباز شریف کو پارٹی صدارت سونپی گئی...

جیو نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 نواز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار نے تو مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا فیصلہ دیا تھا، آج بلائیں انہیں کہ وہ دیکھیں ان کے فیصلے کا کیا ہوا، کارکنوں نے ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ مجھے فخر ہےکہ کارکنوں نے کبھی سخت گرم حالات کی پرواہ نہیں کی،...

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

1 سپین کا فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان،ر سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخ ساز لمحہ ہے، فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ہمارافیصلہ کسی ملک کیخلاف نہیں بلکہ امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ فلسطین کو...

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیا۔پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے مذاکرات کے لیے...

گھوٹکی پولیس کا صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کے گرفتاری کے لئے چھاپہ تین مشتبہ افراد گرفتار

گھوٹکی پولیس کا صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کے گرفتاری کے لئے چھاپہ تین مشتبہ افراد گرفتار

گھوٹکی(ای پی آئی نیوز) گھوٹکی پولیس کی صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کے گرفتاری کے لئے چھاپہ تین مشتبہ افراد گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیل کے مطابق گھوٹکی میں پولیس نے صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ٹار گٹڈ کارروائی کرتے ہوئےگاؤں کمال لنڈ...

صادق آباد، 20 روز سے مغوی اسلم پنجابی بازیاب نہ ہوسکا، پنجاب پولیس اندراج مقدمہ سے انکاری

صادق آباد، 20 روز سے مغوی اسلم پنجابی بازیاب نہ ہوسکا، پنجاب پولیس اندراج مقدمہ سے انکاری

صادق آباد ( ای پی آئی ) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی حدودسے20 روز قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے قلفی فروش غریب شہری اسلم پنجابی کی بازیابی تو دو ر تھانہ ماچھکہ پولیس نے تاحال ایف آئی آر تک درج نہ کی ۔ایس ایچ اوتھانہ ماچھکہ اور ڈی پی او رحیم یار خان کو...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12 بڑی خبریں

1 وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہے، درآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ...

جیونیوزکی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

1 قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہونگے۔ آئی ایم ایف وفدکے ساتھ پاکستانی حکام کے مذاکرات کا آج آخری دن ہے، آئی ایم ایف وفد کے ارکان بغیر کسی اعلان کے آج اور کل روانہ ہوجائیں گے جب کہ آئی ایم ایف کے ساتھ حالیہ مذاکرات قرض...

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

1 وزیراعظم کی اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت،وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی کے فروغ، آئی ٹی برآمدات بڑھانے اور سٹارٹ اپس کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے آئی ٹی پارکس کا قیام خوش آئند ہے، وزیراعظم نے...