پاکستان
توشہ خانہ کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ،عدالت نے نیب کی مزید ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
1 توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ احتساب عدالت پیش کیا گیا، اس موقع پر نیب ٹیم نے جسمانی...
تین حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز کردوں گا ،شیخ رشید
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سوبراہ عوامی مسلم لیگ کے خلاف توڑ پھوڑ اور احتجاج کے مقدمہ کی سماعت ، شیخ رشید نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی حاضری کے بعد سربراہ عوامی مسلم لیگ کو عدالت نے جانے کی...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ کے حکم پر عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری، 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے اور 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ،کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے پر اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 3...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ اور کشمیر کے مسائل پر غور، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔نرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی تمام سنجیدہ کوششوں میں پاکستان کی مسلسل حمایت کا...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات سپہ سالار نے کشمیر اور غزہ کے مسائل پر روشنی ڈالی انتونیو گوترس نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون کو سراہا۔۔۔ خبر نمبر2 آٹھ فروری 2024 پولنگ کا دن سپریم کورٹ کے...
کرپش کیس ،سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔نیب کی جانب سے سیکشن 24 اے کے تحت وارنٹ جاری کئے گئے ۔ اس حوالےسے نیب کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام...
جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 لاہور ہائی کورٹ سے حکمِ امتناع کے باعث الیکشن میں تاخیر کا خدشہ ہے، میرا خیال ہے کہ ہم لاہور ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو، کہا لاہور ہائی کورٹ سے حکم امتناع کے حوالے...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو مزید کسی کارروائی سے روک دیا، سپریم کورٹ...
سپریم کورٹ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، الیکشن کمیشن کو شیڈول جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں آر اوز ، ڈی آر اوز کی تعیناتی روکنے کے حکم کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 حکومت کی آئی ایم ایف کو ایک اور یقین دہانی، حکومت نے آئی ایم ایف کو پاور شعبے کا سرکلر ڈیٹ جون 2023 کی سطح 2 ہزار 310 ارب روپے پر برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرا دی، پاور ڈویژن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور میں تفصیلات پیش کردیں۔ہمارا بجلی پیداوار میں مستقبل...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 8 فروری عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ایک گھنٹے میں اہم پیشرفت متوقع،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی، ملاقات میں جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجازالاحسن بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ اٹارنی جنرل...



