پاکستان

سماء  نیوز3 بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ملکی سیاست میں نیا موڑ ن لیگ کا انتظار ختم نواز شریف نے چارسال بعد پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا دبئی سے آمد کے بعد اسلام اباد میں مختصر قیام چہرے پر اطمینان ایئرپورٹ اسٹیٹ لانج میں قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد العزیزیہ اور ایون فیلڈ سے متعلق اپیلوں پر...

نوازشریف پاکستان پہنچ گئے ، مریم نواز نے پیغام جاری کر دیا

نوازشریف پاکستان پہنچ گئے ، مریم نواز نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 4 سال کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ، اسلام آباد ائیر پر کچھ دیر قیام کے بعد لاہور روانہ ہو جائیں گے جہاں پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس موقع پر نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹر...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر 1 امریکا کا تمام یرغمالیوں کو غیر مشروط رہا کرنے کا مطالبہ ، رہائی میں تعاون پر قطر سے اظہار تشکر، 200یرغمالیوں میں سےیہ پہلی رہائی ہے ۔ بلنکن نے قطرکارہائی میں مدد پر شکریہ دا کیا۔ یرغمالی فوری ، بغیر شرائط کے رہا کئے جائیں ۔ اب بھی 10امریکی لاپتا ہیں بعض...

اے آروائی نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر 1 مسلم لیگ ن کی مینار پاکستان پر جلسے کی تیاری، نوازشریف کا جلسہ رنگ روڈ اور موٹر وے تک ہوگا، حنیف عباسی ، امیر مقام نے کہاکہ آج کے بعد پاکستان کے اچھے د ن آئیں گے۔ امیر مقام کا بلاول بھٹو کو انتظار کا مشورہ، کہا اتنی جلدی نہ کریں بچہ بچہ سمجھتا ہے مسائل کا...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر 1 پاکستان کے حالات دیکھ کر دل بہت اداس ہے ، ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا، 4سال بعد سرخرو ہو کر پاکستان جارہا ہوں ، بہت اچھا ہوتا اگر حالات 2017 سے بہتر ہوتے ، ملک آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے چلا گیا، پاکستان اور لوگوں کے حالات...

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں 30 اکتوبر سے 23 دسمبر تک مختلف کیسز کی سماعتوں کےلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا گیا۔ جاری ڈیوٹی روسٹرم کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نیب کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی...

ریکارڈ منافع کیساتھ پی ایس او کا انرجی مارکیٹ میں تسلسل برقرار

ریکارڈ منافع کیساتھ پی ایس او کا انرجی مارکیٹ میں تسلسل برقرار

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان کی صف اول انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مشکل معاشی حالات میں استحکام اور لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21.89بلین روپے کے بلند ترین بعد ازٹیکس سہ ماہی منافع کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں فی حصص آمدن 46.62روپے فی رہی۔ پی ایس او کو...

اے آر وائی نیوز9بجے کی  ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز9بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر پنڈال سج گیا، مریم نواز، شہبازشریف اور حمزہ شہباز تیاریوں کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ کارکنان کی آمد جاری، آج قوالی نائٹ میں کارکنوں کا جوش بڑھایا جا ئے گا۔ ملک بھر سے قافلے لاہور کے لیے رواں دواں، کراچی سے کارکن...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں پاکستانی فین کو بھارتی پولیس افسر نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے روک دیا، پاکستان سے آیا ہوں تو یہی نعرہ لگائوں گا ، فین کا پولیس افسر سے مکالمہ ، خبرنمبر2 سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید منظر عام پر آ گئے ،...

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 ایرانی صدر نے اسرائیل کو سخت انتقام سے خبردار کر دیا۔ ابراہیم رئیسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال پر حملے کے ساتھ صیہونی حکومت کا خاتمہ شروع ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ خدشہ ظاہر کیا کہ پورے خطے کی قسمت خطرے میں ہے ۔...

92نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

92نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لیے 368 رنز کا ہدف گرین شرٹس کے خلاف ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مجموعہ سجا ڈالا چوکوں چھکوں کی برسات کینگرو اوپنرز نے پاکستان کا پہلے باولنگ کا فیصلہ غلط ثابت کر دیا مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر نے پاکستانی باولرز کو لائن بھلا دی دونوں کے...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا پاکستان کو بڑا ہدف، 50اوورز میں جیت کیلئے 368رنز کا ٹارگٹ دیدیا،پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کے سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ بھی بن گیا، پاکستانی بیٹرز کے لیے ریکارڈ ہدف حاصل کرنے کا چیلنج، ڈیوڈ وارنر کے 163، مچل مارش کے 121...