پاکستان
ٹماٹروں کی پیداورکے 11میں سے9منصوبے گورنرہاؤس میں لگنے کا انکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قومی غذائی تحفظ اور تحقیق نے ملک میں کھجوروں ،آم،دالوں ،کپاس گندم سمیت دیگر پھلوں اجناس کے منصوبے قومی ترقیاتی پروگرام سے نکالنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پہلا قومی میثاق زراعت وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قائمہ کمیٹی...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 پنجاب بھر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، شہری پریشان،پنجاب کا موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، سسٹم 2 روز سے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، سسٹم دو روز سے بند ہونے...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم خبریں
1 ملکی سیاسی میدان میں نئی انٹری؛ الیکشن کمیشن نے نئی جماعت رجسٹر کرلی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ’’بہاولپور عوامی حقوق پارٹی‘‘کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 13 اہم خبریں
1 ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا...
نوشہروفیروز :سات سالہ بچہ لنڈکی مائنر میں ڈوب کر جاں بحق
نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سات سالہ بچہ لنڈکی مائینر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،ورثاغم سے نڈھال۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں مورو کے قریب لنڈکی مائنر میں سات سالا بچہ سعید علی سولنگی نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسے ورثاء نے نکال کر مورو اسپتال پہنچایا تاہم وہ...
وزیرستان ،دہشگردوں کے خلاف آپریشن ،پاک فوج کا جوان شہید
ڈہرکی(ای پی آئی) واناوزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کا جوان شہید ، سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈہڑکی کا رہائشی حوالدار ندیم لغاری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وانا، وزیرستان میں شہید ہوگیا۔شہید ندیم لغاری سیال...
آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں کاانکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے. سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں...
سندھ :مالی بد حالی بیماری، فاقہ کشی سے دل برداشتہ خاتون کی بیٹی سمیت دریا میں کود کرخود کشی
پڈعیدن (ای پی آئی): صوبہ سندھ کے شہرمورو میں 20 سالہ نوجوان خاتون نے مالی بد حالی بیماری، فاقہ کشی سے دل برداشتہ ہوکردریا میں کود کرخودکشی کرلی. دریائے سندھ میں بچی سمیت چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کی لاش دس گھنٹہ بعد مقامی غوطہ خوروں نے تلاش کر لی بچی...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہمخبریں
1 وزیراعظم کی نادہندگان سمیت تمام صنعتوں کی پیداوار ڈیجیٹائز کرکے ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن اور دیگر اصلاحات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے سال 2024-25...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ چینی کی درآمد حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نےچینی کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے، مہنگی...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہمخبریں
1 سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر،وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی سطح پر تعاون کے امور...
سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 12 اہمخبریں
1 جولائی کے پہلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.39 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا، ڈھائی روپے کاربن لیوی بھی عائد کردی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع اور ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں۔حکومت نے صارفین پر پیٹرولیم کلائمیٹ...










