مقبول ویڈیوز

فوادچوہدری کی تنبیہ پرشہباز گل کی وضاحت

فوادچوہدری کی تنبیہ پرشہباز گل کی وضاحت

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں فواد چوہدری اور شہباز گل کی سوشل میں پر نوک جھونک پردلچسپ تبصرے ہورہے ہیں. فواد چوہدری نے اقلیتی رہنما رمیش کمار وانکوانی سے معافی مانگنے ہر رد عمل میں سوشل میڈیا پر ٹوئٹ میں شہباز گل سے کہاکہ شہباز گل صاحب رمیش...

الیکشن کمیشن دباؤ میں آئے بغیر  11 نشستوں پر شیڈول کا اعلان کرے ، نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن دباؤ میں آئے بغیر 11 نشستوں پر شیڈول کا اعلان کرے ، نعیم الرحمان

کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤ میں آئے بغیر ملتوی شدہ 11 نشستوں پر شیڈول کا اعلان کرے ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان کاکہناہے کہ جماعت اسلامی کے تحت آج صوبائی الیکشن کمیشن پر احتجاج کیاجائے گا،...

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی )کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگردحراست میں لے کر...

توہین مذہب اور جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے تھانے سے ملزم کو نکال کر ہلاک کر دیا

توہین مذہب اور جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے تھانے سے ملزم کو نکال کر ہلاک کر دیا

ننکانہ صاحب (ای پی آئی ) واربرٹن میں مشتعل افراد نے توہین مذہب اور سابقہ بیوی کی تصاویر لگا کر جادو ٹونے کے الزام میں تھانے میں بند ملزم کو نکال کر ہلاک کر دیا۔ ملزم توہین مذہب کے الزام میں تھانے میں بند تھا، اہل علاقہ نے الزام لگایا کہ ملزم سابقہ بیوی کی تصویر مقدس...

نوازشریف کامجھ پرکوئی قرض نہیں، چوہدری نثارعلی خان

نوازشریف کامجھ پرکوئی قرض نہیں، چوہدری نثارعلی خان

راولپنڈی (ای پی آئی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ان پر سابق وزیراعظم سربراہ مسلم لیگ ن کا کوئی قرض نہیں ہے راولپنڈی کے لوگوں کو گواز بنا کر نواز شریف سے راہیں جدا کررہا ہوں. اپنے حلقے کے عوام سے خطاب میں انہوں‌ نے کہا ہے کہ 34تک نواز شریف کا بوجھ...

پنجاب میں انتخابات کا حکم ،لاہورہائیکورٹ‌ نے کیا وجوہات بتائیں؟ پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کا حکم ،لاہورہائیکورٹ‌ نے کیا وجوہات بتائیں؟ پڑھیں

لاہور (عابدعلی آرائیں) لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس جواد حسن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے دائر درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے جو 16صفحات اور 20پیراگراف پر مشتمل ہے. یہ درخواستیں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر، منیر احمد،زمان خان وردگ اور...

ملک میں انتخابات کروا کے حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے،فواد چودھری

ملک میں انتخابات کروا کے حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے،فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ”پاکستان میں PDM حکومت کو دوام دینے کیلئے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔“ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری کا کہناتھا کہ اگر ایسا ہوا تواس کے شدید سیکیورٹی اثرات...

لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی )ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے پررجسٹرار آفس نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔ جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد کریم لارجر بنچ میں شامل...

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 08 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 08 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30...

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726سے تجاوز

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726سے تجاوز

انقرہ(ای پی آئی )ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726 ہو گئیں۔حکام کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 20 ہزار213 ہو گئیں ، ترکیہ میں زلزلے سے زخمیوں کی تعداد80 ہزار52 ہو گئی ۔ انطاکیہ میں 120 گھنٹے بعد 3 بھائی ملبے سے زندہ نکال لئے گئے ،شام میں زلزلے سے...

وفاقی شرعی عدالت کی مسجد  شہید چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے نام سے منسوب

وفاقی شرعی عدالت کی مسجد شہید چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے نام سے منسوب

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی شرعی عدالت کے فاضل چیف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور نے وفاقی شرعی عدالت کے احاطے میں جسٹس خادم حسین ایم شیخ کے ہمراہ مسجد کا افتتاح کیا اور نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی گئی ۔ نمازِ جمعہ کا خطبہ اور نماز سینئر ریسرچ ایڈوائزر وفاقی شرعی عدالت ڈاکٹر...

پارٹی پالیسی کے خلاف بیان مریم نواز  اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر برہم

پارٹی پالیسی کے خلاف بیان مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر برہم

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے شوہر اور پارٹی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی سرزنش کردی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کے حالیہ انٹرویو کے معاملے پر پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرزنش کرتے ہوئے اُنہیں...