مقبول ویڈیوز
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 مخصوص نشستوں پر بحال ارکان کو معطلی کے دورانیہ کی تنخواہیں دینے کا فیصلہ،پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان 77 اراکین کو 13 مئی 2024 کو معطل کیا گیا تھا، معطلی کا نوٹیفکیشن ہوتے ہی ان کی تنخواہیں روک لی گئی تھیں۔قومی اسمبلی کے مجموعی طور پر 22 اراکین معطل ہوئے تھے،...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیاآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کےنامزد کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم اورکگیسو ربادا شامل ہیں،سری لنکا کے پاتھم نسانکا بھی جون کے پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں میں شامل ہیں۔آئی سی سی ویمنز...
ایکسپریس نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی ایئرلائن کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ اس موقع پر طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے مسافر خوفزدہ ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی ایئرلائن کی استنبول جانے والی پرواز کو ٹیک آف...
جیو نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 سندھ: کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری،صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد کے لیے کم از کم اجرت 41 ہزار 280 اور ہنر مندوں کے لیے 48 ہزار 910 روپے مختص کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ ہنر مند محنت...
سماء نیوز: ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ پاکستان کی ایڈووکیٹ شازیہ کاسی کو خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے ادارے کی جانب سے مرکزی صدر مقررکردیا گیا۔شازیہ تسلیم کاسی اقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت 2027 تک بطورمرکزی صدرخدمات انجام دیں گی،شازیہ کاسی قومی اور عالمی سطح پر امپلی مینٹیشن آف یونیورسل...
دنیا نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 13 اہم خبریں
1 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ٹریڈنگ کے دوران 1800 سے...
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ،30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ایک بڑے گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا۔...
ٹماٹروں کی پیداورکے 11میں سے9منصوبے گورنرہاؤس میں لگنے کا انکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قومی غذائی تحفظ اور تحقیق نے ملک میں کھجوروں ،آم،دالوں ،کپاس گندم سمیت دیگر پھلوں اجناس کے منصوبے قومی ترقیاتی پروگرام سے نکالنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پہلا قومی میثاق زراعت وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قائمہ کمیٹی...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 پنجاب بھر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، شہری پریشان،پنجاب کا موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، سسٹم 2 روز سے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، سسٹم دو روز سے بند ہونے...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم خبریں
1 ملکی سیاسی میدان میں نئی انٹری؛ الیکشن کمیشن نے نئی جماعت رجسٹر کرلی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ’’بہاولپور عوامی حقوق پارٹی‘‘کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 13 اہم خبریں
1 ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا...
نوشہروفیروز :سات سالہ بچہ لنڈکی مائنر میں ڈوب کر جاں بحق
نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سات سالہ بچہ لنڈکی مائینر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،ورثاغم سے نڈھال۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں مورو کے قریب لنڈکی مائنر میں سات سالا بچہ سعید علی سولنگی نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسے ورثاء نے نکال کر مورو اسپتال پہنچایا تاہم وہ...