ٹاپ سٹوریز
فوجی عدالت سے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو سزا کی تاریخ رقم
اسلام آباد(عابدعلیآرائیں) پاکستان کی فوجی تاریخ میں پہلی بار فوجی عدالت نے ملک کے حساس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سزا سنادی ہے... پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے...
حکومت نے قومی اسمبلی میں آصفہ بھٹوکے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا
اسلام آباد (محمد اکرم عابد سے پارلیمانی ڈائری) پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں اکھاڑ بچھاڑ کے خطرات بڑھ گئے۔قومی اسمبلی میں کورم پورا نہ ہونے کے باعث خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اپنا پارلیمانی بزنس پیش نہ کر سکیں۔ حکومت نے پیپلز پارٹی کے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا۔ کورم...
نوازشریف کی چھٹی کی درخواست کے ساتھ ساتھ کپتان کی بھی درخواست لکھ لی گئی
اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے حکومتی دورمیں رخصت ہوتے سال2025 کے پارلیمانی سال کے آخری قومی اسمبلی سیشن سے مکمل چھٹی کے لئے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی درخواست آگئی۔پارٹی قائداس سال پارلیمینٹ نہیں آئیں گے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی...
صحافی ارشد شریف قتل کیس میں آئینی عدالت کی پہلی سماعت، کیا پیش رفت ہوئی؟ مکمل تفصیلات
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی آئینی عدالت نے شہید صحافت ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے لئے گئے از خود نوٹس کیس میں فریقین سے سوموٹو کارروائی کے دائرہ اختیار پرمعاونت طلب کرلی ہے. جسٹس عامر فاروق سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ارشد شریف کے قتل تحقیقات میں اب تک کی...
پارلیمنٹ کے خلاف سازش کرنے والے ریاست پاکستان کے دشمن ہیں، ایاز صادق
اسلام آباد (ای پی آئی) سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کے خلاف شرپسند عناصر ایک بار پھر متحرک ہوچکے ہیں پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکنے کی...
آئینی عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت میسر نہیں، چیف جسٹس امین الدین خان
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ فی الحال آئینی عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت میسر نہیں ہے۔ جسٹس امین الدین خان سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق مقدمات کی سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ایڈوکیٹ مخدوم علی...
آئین نہیں نظام غلط ہے،حافظ نعیم الرحمان
لاہور(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا گلا سڑا عدالتی نظام ہے،جو لوگوں کو حق اور انصاف نہیں دیتا اسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پڑے گا آئین غلط نہیں نظام غلط ہے۔جاگیرداروں اور وڈیروں کو سروں پر بٹھا کر تبدیلی کا نعرہ نہیں لگایا...
عدالت کی عمارت کے تبدیل ہونے سے اختیارات کم نہیں ہونگے، جسٹس جمال خان مندوخیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر ججز اور وکلاء میں دلچسپ ریمارکس کا تبادلہ ہوا ہے. عدالت عظمی کے آئینی بینچ میں سول سروس رولز سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر تھا اس کیس کی سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے وکیل سے...
سپریم کورٹ، گورنرکامران ٹیسوری کی درخواست پر نوٹس
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے گورنر سندھ میں ہاؤس رسائی سے متعلق کیس کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اورآئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے گورنر ہاؤس...
نومبر، پاکستان کی سیاسی تاریخ کے خطرناک ترین مہینے کا آغاز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) عیسوی سال کے گیارہویں مہینے نومبرکو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا خطرناک ترین مہینہ قراردیا جاسکتا ہے کیونکہ اس ماہ میں ملک میں اہم واقعات پیش آئے، قیام پاکستان کے بعد سے نومبرسیاسی اعتبار سے پاکستان کے لیے کافی کٹھن ثابت ہوا ہے ، نومبر میں...
مطیع اللہ جان کی بریت کی درخواست مسترد
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے منیشات اور دہشت گردی کے مقدمہ میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی بریت کی درخواست مسترد کردی ہے. اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا کا چند دن قبل جاری تحریری حکم نامہ سامنے آیا ہے جس میں...
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ذوالفقار بیھن کے گھر ڈکیتی
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) نوشہرو فیروز سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ذوالفقار علی بیھن کے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔ڈاکو ایک ویگو گاڑی، نقد رقم، سونا اور قیمتی سامان سمیت کروڑوں روپے کا مال لوٹ کر فرار ہوگئے۔واقعہ مورو درس تھانے کی حدود میں پیش آیا۔...











