ٹاپ سٹوریز
حامد میر،صدیق جان ایک پیج پر ؟ حامد میر نے صدیق جان کا شکریہ کیوں ادا کیا ؟
اسلام آباد (ای پی آئی ) معروف اینکر ،سابق بیوروچیف بول نیوز صدیق جان نے غلطی تسلیم کر لی جس پر حامد میر نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے یاد رہے کہ ماضی میں صدیق جان سینئر صحافی حامد میر کے خلاف سوشل میڈیا پر ویلاگ اور ٹوئیٹس کرتے رہے ہیں تاہم اب انھوں نے اپنی غلطی کا...
سائفرکیس،عمران خان ، شاہ محمود قریشی کی ضمانت، جسٹس اطہر من اللہ کا مکمل اضافی نوٹ
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سائف کیس میں ضمانت کے مقدمہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے 9صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریرکیا ہے اس فیصلے میں جسٹس اطہر من...
سپریم کورٹ، لیول پلینگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلامآباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلینگ فیلڈ کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کی طرف سے دائر کی گئی آئینی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے دو صفحات اور پانچ پیراگراف پر مشتمل تحریری حکم نامہ جسٹس سید منصور علی شاہ نے تحریر...
چیف الیکشن کمشنر کوہٹانےکیلئے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن یک زبان ہوگئیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ملک میں عام انتخابات کاشیڈول آنے کے بعد پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک ساتھ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمیشنر کے اقدامات پر سوالات اٹھادیئے ہیں ۔ دونوں بارز نے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندرسلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے...
جسٹس مظاہر نقوی کے خط کا مکمل اردو متن پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے چیئر مین سپریم جوڈیشل کونسل چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کے نام کھلا خط لکھا ہے۔ 12 دسمبر، 2023 کو لکھا گیا خط 4 صفحات اور 7 پیراگرافس پر مشتمل ہے۔ پیراگراف نمبر 1: جسٹس...
نیب مقابلے کاامتحان پاس کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکوآفرلیٹر دینے سے انکاری، معاملہ صدر کے پاس پہنچ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی) قومی احتساب بیورو(نیب )کافیڈرل پبلک سروس کمیشن سے مقابلے کا امتحان پاس کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (نیب) سلیکٹ ہونے والوں کو ورک لوڈ میں کمی کابہانہ بنا کرآفرلیٹر دینے سے انکار ، نیب نے کمیشن کی تقرریوں کو منسوخ کرنے کی سمری صدرکو بھجوا دی ،نئی من...
جسٹس مظاہرنقوی کاسپریم جوڈیشل کونسل کوجواب ، مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ریفرنسزکا سامنا کرنے والے پاکستانی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس کاجواب کونسل میں جمع کروا دیا ایڈووکیٹ آن ریکارڈسید رفاقت حسین کے توسط سے دائردو الگ الگ جوابات سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کے...
سائفر کیس،جج تعیناتی قانونی،ٹرائل غیرقانونی قراردینے کامکمل عدالتی فیصلہ پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی تعیناتی اور جیل میں کیس کے ٹرائل کے حق میں ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کرنے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام...
سی ڈی اے سے شہریوں کے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کاانکشاف، تحقیقات کاآغاز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے) کے ریکارڈ سے شہریوں کو الاٹ کئے گئے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ، اپنی جائیداد کے انتقال کیلئے شہری در بدرکی ٹھوکریں کھانے...
واٹس ایپ کے گفتگو کی رازداری کو محفوظ بنانے کے دعووں کا بھانڈا پھوٹ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )پی ڈی ایم کے زمانے میں ایک وقت ایسا آیا اور بڑی پراسرار صورتحال تھی جب پاکستان میں ہر چند دنوں کے بعد کسی نہ کسی سیاستدان بیوروکریٹ یا اعلی ادلیہ یا اس کے ججز سے منسلک شخصیات کی مبینہ آڈیو لیکس یا آڈیو ٹیپس سامنے آتی تھی دو افراد کی پرائیویسی...
الیکشن کی تاریخ اب معلوم ہوئی ہے لیکن نتیجہ پہلے سب کو معلوم ہے،پروگرام نیوز بیٹ کا متن
نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ کی میزبان پارس جہانزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ فائنل ہونے اور چیف جسٹس صاحب کی طرف سے اس کو پتھر پہ لکیر بنانے کے بعد الیکشن کی تاخیر کے حوالے سے باتیں تو ختم ہو گئی ہیں لیکن کچھ باتیں ہیں جو ابھی جاری ہیں یہ باتیں سچی ہیں یا جھوٹی...
شفاف انتخابات کا انعقاد ،لیول پلینگ فیلڈ کی فراہمی ،الیکشن کمیشن ”بے اختیار”قرار
اسلام آباد ( ای پی آئی )سینئر صحافی محسن بیگ نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کو ''بے اختیار'' قرار دے دیا نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے صاف اور شفاف انتخابات کے حوالہ مطالبہ کے حوالہ سے سوال کے جواب...











