خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 19 اہم خبریں
1 پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واشنگٹن ڈی...
آئیے ہم انسانیت، ہمدردی اور تعاون کی بنیادی اقدار کے فروغ کاعہدکریں۔،شہبازشریف
اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان نے ہمدردی، سخاوت اور مہمان نوازی کی اقدار کو برقرار رکھا ہے،امیدہے واپس جانے والے افغان خیرسگالی کیلئے پل کا کام کریں گے،آئیے ہم انسانیت، ہمدردی اور تعاون کی...
راولپنڈی؛ زچہ بچہ اسپتال منصوبہ چلڈرن اسپتال میں تبدیل ،وفاق سے پنجاب کے سپرد
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں 22 سال قبل شروع کیا گیا زچہ بچہ اسپتال تاحال نامکمل ،وفاق سے پنجاب حکومت کو منتقل کر دیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے چلڈرن اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ،جلد تکمیل اور فنکشنل کرنے پر کام شروع ۔ تفصیل کے مطابق 22 سال تک زیر تکمیل...
لاہور ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انساف کے تقاضے پورے کرنے کے لئے گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد عرفان کی سزائے موت کو عمر قید...
پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ امریکا میں واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا اداروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں...
پارلیمان ،مولانا فضل الرحمان شانہ بشانہ۔اسجدمحمود بھی موجود:تحریر محمداکرم عابد
ملک میں سیاستدانوں کے ساتھ کسی بھی مشکل وقت میں جو ساتھ دیتا ہے اس امر کی عکاسی ہوتی ہے کہ سیاسی قبیلہ میں ابھی اپنے اقدارکا لحاظ ہے ،ایسا ہی منظر پارلیمان میں سربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان سے سیاسی تفریق کے بغیر ارکان پارلیمان کو ان کے بیٹے اسجدمحمودکے ساتھ...
کروڑوں روپے کی ٹیکس چور کمپنی فارول کاسمیٹک کے خلاف بڑا ایکشن، لائسنس منسوخی کی ہدایت، مصنوعات کی فروخت غیر قانونی قرار
اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ہدایت پر ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف سخت انفورسمنٹ یقینی بنانے کیلئے ایل ٹی اوز، آر ٹی اوز اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر نے کاروائیاں تیز کر دی ہیں ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹک...
ججز ٹرانسفر کیس :سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی نے بڑا فیصلہ سنا دیا ،ججزٹرانسفرآئینی قرار
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز سنٰارٹی ،ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ 5 رکنی بینچ کے تین ججز نے ججز کی ٹرانسفر کو آئینی قرار دیدیا ۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس کی درخواستوں پر تین دو...
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں ورلڈ بنک ماہرین کو میڈیا کی موجودگی میں مدعوکرنے کا تنازعہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پاکستان کے تجارتی ٹیرف پر اقتصادی ٹیم کی بریفنگ پر اپوزیشن نے عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ورلڈ بنک کے ماہرین کو کمیٹی میں مدعوکرنے کا مطالبہ کردیا ۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب خان کا موڈ خراب ہوگیا ،اقتصادی...
آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
جیو نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 ایران کے مختلف علاقوں سےمبینہ جاسوس گرفتار، افغان شہری بھی شامل، ایرانی خبررساں ایجنسی کا دعویٰ،رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبے لرستان میں پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس نے 5 مبینہ جاسوس گرفتار کرلیے۔ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق...
راولپنڈی میں منظم ہنی ٹریپ گروہ کا انکشاف، پولیس اہلکاربھی شامل
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات پاک بھارت جنگ بندی کے سلسلے میں بڑی اور مثبت پیشرفت ہوگی۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے سماجی...
عاصم منیر،ٹرمپ ملاقات،ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، سونا سستا،
دنیا نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے آج رات 10بجے اہم ملاقات ہوگی۔ باوثوق ذرائع کے مطاب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج امریکا میں ایسٹرن وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے یعنی پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے کے قریب...