خصوصی ویڈیوز
ڈیری سیکٹر میں اہم پیش رفت، 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے جدید پلانٹ کے قیام کا اعلان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے فیصل آباد میں جدید ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت...
رحیم یار خان پولیس مقابلہ، زخمی ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد
رحیم یار خان(ای پی ئی) ضلع رحیم یار خان کے تھانہ اقبال آباد کی حدود میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ...
موٹروے پولیس نے 33 گمشدہ بچے والدین سے ملوا دیئے، منشیات بھی برآمد کی
اسلام آباد(ای پی آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ماہِ ستمبر کے دوران عوامی خدمت، روڈ سیفٹی اور قانون کے نفاذ کے حوالے سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد مسافروں کو دورانِ سفر بروقت امداد فراہم کی گئی، جبکہ...
کینسر میں مبتلا بنگلادیشی کرکٹر ایمبولینس میں زندگی کی بازی ہار گیا
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ ڈویژن کی انڈر 18 ٹیم کے رکن مہدی حسن ہردوئے خون کے سرطان میں مبتلا تھے، انہیں بہتر علاج کے لیے ڈھاکا منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گئے۔ بائیں ہاتھ سے فاسٹ بولنگ کرنے والے مہدی حسن ہردوئے کو چٹاگانگ کی...
ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
لاہورشہر میں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ ان گاڑیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری ہونے کے باوجود 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے جرمانے واجب الادا ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ہال روڈ پر جنرل ہولڈ اپ کے...
اروناچل پردیش میں ایل اے سی پر جھڑپیں ،پیپلز لبریشن آرمی 7 کلومیٹر اندر داخل،چین کا روایتی انداز میں مقابلہ انتہائی مشکل ہے، بھارتی کمانڈر
نئی دہلی /بیجنگ ، بھارتی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں چین بھارت فوجی تصادم شروع ہو گیا ہے چین کی فوج اروناچل پردیش میں سات کلومیٹر اندر داخل ہوگئی ہے ۔ روزنامہ ’دی ہندو‘ کے مطابق اروناچل پردیش کے تاکسنگ گاؤں کے قریب اسافیلا کے علاقے میں جولائی سے چینی اور انڈین...
میر رضا کیس: سندھ حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی
سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کی سربراہی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کیلیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے جبکہ پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر...
پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی
نیو یارک ، آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ شرح نمو 3.5 فیصد جبکہ مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب ڈالر تک جانے اور بیرونی مالی ضروریات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان کی معیشت کو...
امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا
وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، ہم نے ایران کو بری طرح نشانہ بنایا ہے اور ممکن ہے کہ ہم مزید کچھ کارروائی بھی کریں. امریکی وسط مدتی انتخابات کے دوران ووٹرز پر جنگ کے...
ڈبل سینچری کی خوشی نہ رہی ، میچ نہیں جیت سکے، ہیری بروک
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیری بروک کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ میچ وننگ اننگز کھیلنی چاہیے، ڈبل سنچری بنانے کے باوجود میچ نہ جیتنے پر خوشی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا نے باؤنڈریز بھی لگائیں اور سنگلز بھی لیے، سری لنکا نے شاندار کرکٹ کھیلی، لیام...
پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ آسٹریلیا اس سے نیچے چلا گیا ہے پاکستان کی رینکنگ میں یہ بہتری منگل کو انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح کے بعد سامنے آئی، جس کے ساتھ ہی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کا...
گمراہ کرنے پر میٹا کو 70کھرب کا جرمانہ
امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایک عدالت نے فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ کو صارفین کو گمراہ کرنے اور ڈیٹا کے غلط استعمال کے جرم میں 25 ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایک جج نے بدھ کے روز میٹا پلیٹ فارمز کو امریکی ریاست نیو میکسیکو کو 25 ارب ڈالر ادا...











