خصوصی ویڈیوز
مری مظفرآباد ایکسپریس وے سمیت 4 بڑے منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد- مانسہرہ, ناران, جھل کھنڈ،چلاس موٹر وے کو چینی سرحد سے ملانے کے آپشن پر بھی غور حکومت پاکستان کی جانب سے مری مظفرآباد ایکسپریس وے سمیت 4 بڑے منصوبے پرائیویٹ پارٹنر شپ کے زریعے شروع کرنے کا فیصلہ، تعمیراتی کام شروع کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات...
پاکستان کا بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں منعقد ہونا ہے۔ اسلام آباد پاکستان نے بھارت میں آئندہ سال شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں قومی ویٹرنز کرکٹ ٹیم اپنے عالمی اعزاز کا دفاع نہیں...
بارکوڈ اسکینرز میں سیکیورٹی خامیوں کا انکشاف، گوداموں اور سپلائی چین کو سائبر حملوں کے خطرات لاحق
2019 کے بعد سے عالمی سطح پر ای کامرس کی فروخت تقریباً دوگنا ہو کر 6 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکی اسلام آباد عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے بارکوڈ ا سکینرز کے ایک معروف ماڈل میں سیکیورٹی خامیوں کا انکشاف کیا ہے جن کے ذریعے سائبر حملہ آور ای کامرس کی...
امریکہ نے ایران کا ‘سات روزہ منصوبہ’ قبول کر لیا، : ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
بحیرہ احمر کی کشیدگی سے ایران کا کوئی تعلق نہیں؛ واشنگٹن کو اسلام آباد یادداشتِ پیش رفت پر عمل کرنا ہوگا: تہران تہران / اسلام آباد: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے تہران کی جانب سے پیش کردہ 'سات روزہ منصوبے' کی تمام بنیادیں اور شرائط تسلیم...
فرانس میں ہنگامے بے قابو!جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار،حکومت نے فوج طلب کر لی
لوٹ مار اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کے بعد سیکیورٹی آپریشن کا اعلان پیرس فرانس میں پُرتشدد مظاہروں، لوٹ مار اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کے بعد حکومت نے ہفتے کو ہونے والے مزید احتجاج سے نمٹنے کے لیے پولیس کے ساتھ فوج تعینات...
حکومت نے پہلی سہ ماہی میں کتنے ہزار ارب ارب روپے کا قرض لے لیا؟ دستاویزات سامنے آگئیں
ستمبر 2026 میں 1037 ارب روپے قرض حاصل کیا گیا، 3 ارب ڈالر کے بانڈز 7.5 اور 7.9 فیصد شرح منافع پر جاری، پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس کی مد میں 5 ارب 44 کروڑ ڈالر موصول اسلاام آباد حکومت نے رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی، جولائی سے ستمبر کے دوران...
مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، حوثیوں کے 4 ڈرونزتباہ ،سعودی عرب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
یمنی حکومتی فورسز کا 24 گھنٹوں میں حوثی ملیشیا کے 558 جنگجو ہلاک کرنے اور 135 فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ، ریاض ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن سخت پابندیوں کے تحت بحال ریاضَ سعودی اتحادی فوج نے مدینہ ریجن اور مشرقی صوبے میں کارروائی کے دوران 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ...
ٹرمپ کی مقبولیت کو بڑا دھچکا، 66 فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم انتخابات سے چند ہفتے قبل عوامی حمایت میں مزید کمی کا سامنا ہے تازہ سروے میں ان کی مجموعی کارکردگی پر عدم اطمینان دونوں صدارتی ادوار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سروے کے مطابق 66 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی صدارت پر عدم اطمینان...
سابق ارکان پارلیمنٹ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ کی سہولت ، اب کیا کیا آسانیاں حاصل ہوں گی؟
پاکستان کے ایوانِ بالا، سینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ 1974 میں ترمیم کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کرلیا ہے، جس کے تحت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سابق ارکان کو عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی تاحیات سرکاری بلیو پاسپورٹ برقرار رکھنے اور استعمال کرنے کا حق دینے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس...
فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر خطے میں جاری کشیدگی اور باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ فیلڈ مارشل اس اہم دورے کے دوران ایران کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ دفاعی تعاون، بارڈر مینجمنٹ اور خطے...
نیتن یاہو کی نئی قومی سلامتی ڈاکٹرائن میں پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کو ’ ڈائمنڈ الائنس‘کا حصہ قرار
تل ابیب : اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے عام انتخابات سے محض نو دن قبل ملک کی ایک نئی قومی سلامتی کی ڈاکٹرائن (حکمتِ عملی) جاری کی ہے، جس میں خطے کے اتحادیوں اور حریفوں کی نشاندہی کرنے والا ایک نقشہ بھی شامل ہے۔ یہ دستاویز اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کی...
ملتان: 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا الزام، ملزم گرفتار، 4 روزہ ریمانڈ منظور
ملتان میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں لڑکے کا تعاقب کرنے اور اسے گاڑی سے کچلنے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید غم و غصے کا اظہار...











