خصوصی ویڈیوز
ایکپسریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہمخبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی و خوشحالی کا سفر شروع ہو چکا ہے، اجتماعی کوششوں سے معیشت مستحکم ہوگئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سب کی اجتماعی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم کردیا ہے اور ملک اب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر چل پڑا ہے۔ محسن نقوی نے بتایا...
راجن پور :پنجاب پولیس کی علاقہ کچہ میں ڈاکوؤں کےخلاف بڑی کامیابی ،5 خطرناک ڈاکو سرنڈر کرنے پر مجبور
راجن پور (ای پی آئی ) پنجاب پولیس کا راجن پور کے دریائی کچہ کے خطرناک علاقہ ’کچی جمال‘ میں آپریشن ،5 خطرناک ڈاکووؤں نے سرنڈر کر دیا ،پولیس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ، پولیس ذرائع کے مطابق ایک منظم آپریشن کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانے مسمار کیے اور علاقے میں پیش...
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا ایکشن، خاتون کو زمین کا قبضہ واپس مل گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) خواتین کے جائیداد کے حقوق کے مؤثر نفاذ اور فوری انصاف کی ایک قابلِ ذکر مثال میں، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے "خواتین کے جائیداد کے حقوق کے نفاذ کا ایکٹ 2020 کے تحت ایک اور کیس کامیابی سے حل کر لیا،خاتون فہمیدہ بی بی کو ان کی...
190 ملین پاؤنڈز کیس :بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی استدعا منظور
اسلام آباد(ای پی آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل پر سماعت ،عدالت نے جلد سماعت کی استدعا عدالت نے منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام...
سماء نیوز کی12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت 13 سال بعد بحال,پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان مذاکرات کا ڈھاکا میں آغاز ہوگیا، جس میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکریٹری وفود کی قیادت کررہے ہیں۔پاکستان کی خارجہ سیکریٹری آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کے لیے گزشتہ روز...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 ججز سینارٹی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ ,جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججوں کو نوٹس گیا تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کا وکیل کون ہے، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ مجھے تینوں ججوں کی...
دنیا نیوز 12 بے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس ہے۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔آئی ایس...
ملٹری ٹرائل کیس :سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت ،وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل جاری عدالت کا کل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیل کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے...
9 مئی مقدمات :4 ماہ میں ٹرائل متعلقہ ہائیکورٹ اور انتظامی جج کا معاملہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9مئی مقدمات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ، وکیل لطیف کھوسہ نے 4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ہوئی، دوران...
سندھ ہائیکورٹ :سکیورٹی مسائل سے متعلق درخواست ، فریقین سے جواب طلب
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں سہولتوں کے فقدان اور سکیورٹی کے مسائل سے متعلق درخواست پر عدالت نےسندھ حکومت اور دیگر فریقین سے 22 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل نے سندھ ہائیکورٹ میں سہولتوں کے فقدان اور سکیورٹی کے مسائل...
اسلام آباد ہائیکورٹ :متنازع پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا مکمل احوال
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلامآباد ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ کے خلاف مقدمات میں عدالتی حکم کے باوجود جواب جمع نہ کرانے پر حکومت کو ایک بار پھر جواب جمع کرانے کیلئے پندرہ روز کی مہلت دیدی ہے. اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس انعام امین منہاس نے متنازع پیکا ایکٹ میں ترمیم...
شہداء اور غازی ہماری قوم کا فخر ، ان کا احترام اور عزت ہر پاکستانی پر فرض ہے،آرمی چیف
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ایک پروقار اعزازی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو جرأت، شجاعت اور قوم کی بے مثال...











