خصوصی ویڈیوز
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعظم کا رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان،جنوری میں شرح 2.4 فیصد ماہانہ پر آگئی۔ انہوں نے رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان کردیا، کہا گزشتہ سال یوٹیلیٹی اسٹورز کے معاملات میں بہت شکایات ملی...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 جنوری میں ماہ بہ ماہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 2.4 فیصد پر آگئی ہے، اب پوری کاوش ہے کہ ہم معاشی ترقی کی طرف بڑھیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے جمرود میں پولیو ٹیم پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور شہید اہلکار کے ایصال ثواب کے...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز آنے سے انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی منظوری سے آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات...
ملٹری ٹرائل کیس : فتوے دینے والے وہیں رہتے ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ، سلمان اکرم راجہ کے دلائل، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔ غزہ حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا امکان...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیع،سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز ،لطیف کھوسہ ،سردار محمد مصروف، نیاز اللہ...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ فوجی...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 755پوائنٹس کا اضافہ،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس113500 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے،ہنڈریڈ انڈیکس کا آغاز 112745 سے ہوا ۔گزشتہ روز کاروبار کے...
ملٹری کورٹس کیس ، آئینی بینچ سے مکمل انصاف کی امید کیسے؟
اسلام آباد ہائیکورٹ 2 ججز آؤٹ نئے جج کی عمران خان کا کیس سننے سے معذرت آئینی بینچ سے ملٹری کورٹس کیس میں مکمل انصاف کی امید کیسے؟ تفصیلات سننے کیلئے لنک پر کلک کریں...
اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (ای پی آئی)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کاباقائدہ آغاز، ہو گیا ہے ، شادی کی تقریب ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر 279 روپے...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط،اس معاہدے کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، دیگر اعلیٰ حکام اور سعودی وفد نے شرکت کی۔...