خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
1 العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزائوں کیخلاف نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت، نوازشریف اسلام آباد ہائکورٹ میں موجود ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔ امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کر دیا۔ اسحاق ڈار سمیت دیگر لیگی ورکرز اور رہنما بھی قائد ن لیگ کے...
توڑ پھوڑ کیس ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان فردجرم عائد کرنے کیلئے طلب
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت میں اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف زمان پارک میں پولیس کی گاڑی جلانے اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ کی سماعت ،ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا سماعت 6 دسمبر...
پی ایس ایل ،عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ ،حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے
کراچی (ای پی آئی )پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے۔ کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا پہلا راؤنڈ سلور پک اپنے دوسرے راؤنڈ سلور پک کے بدلے حاصل کیا، یونائیٹڈ نے...
خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (ای پی آئی ) خاتون جج دھمکی کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سماعت ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت...
اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز
1 بیرسٹر گوہر علی پی ٹی آئی کے عبوری چیئرمین نامزد، شیرافضل مروت،شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سےچارپانچ دوستوں نےملاقات کی، سینیٹرعلی ظفر نے چیئرمین پی ٹی آئی کوانٹراپارٹی الیکشن کرانے کی تجویز دی اور عبوری چیئرمین کیلئےچیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز
1 سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات میں میرے سمیت جو بھی عوام سے ووٹ مانگنے جائے گا اس کو لگ پتا جائے۔ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز
1 9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے، شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو، شہباز شریف کا کہنا تھا نواز شریف سے لے کر پورے شریف خاندان نے جو صعوبتیں جھیلیں وہ ریکارڈ کا حصہ ہیں، نواز شریف کے سامنے مریم کو ہتھکڑیاں لگائی گئیں، ہم نے جیلیں کاٹیں، نواز شریف نے...
لاپتہ بلوچ طلباء کیس ، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کی سماعت نگراں وزیراعظم انوار الحق عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ سماعت ملتوی 10 جنوری تک ملتوی تفصیل کے مطابق اسلام ہائیکورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی...
بشریٰ بی بی کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے اعتراضی درخواست پر سماعت ، عدالت نے بشریٰ بی بی اور خاورمانیکا کے درمیان طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار...
چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں جیل ٹرائل سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ، دونوں مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے...
تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم
اسلام آباد(ای پی آئی )سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم کردی گئی ۔ سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےعوامی مسلم لیگ کے سربراہ کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی شیخ رشید احمددرخواست ضمانت قبل ازگرفتاری میں وکلا...
میرا اتحاد اللہ کے ساتھ ہے، اللہ مجھے دونوں سیٹیں جتائے گا،شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں میرے سمیت جو بھی عوام سے ووٹ مانگنے جائے گا اس کو لگ پتا جائے گا۔، انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...











