خصوصی ویڈیوز
سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں سماعت ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز
1 حماس جنگجوئوں کے اسرائیلی فوج پر جوابی وار، درجنوں صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کا دعوی، چار روز میں 60سے زائد فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ القسام بریگیڈ نے حملوں کی وڈیو جاری کر دی۔ 2 نگران وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی 41افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی...
اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز
1 بحریہ ٹائون کراچی کیس مشرق بینک کا سپریم کورٹ میں جواب، 190ملین پائونڈ حکومت پاکستان کے لیے نہیں تھے ، نیشنل کرائم ایجنسی کا 2019میں لکھا گیا خط بھی جمع کر ادیا، خط کے مطابق اکائونٹ منجمد کرنے کا حکم برطانوی جج نے خود کالعدم قرار دیا تھا۔ اکائونٹ ہولڈر نے این سی اے...
جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی سردار بیٹوں سمیت 4 جاں بحق
وانا (ای پی آئی )جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وزیرستان وانا کےعلاقہ دژہ غونڈی میں دھماکے سے قبائلی سردار اسلم نوراور ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
1 کراچی کے علاقے اورنگزی ٹائون میں اڑھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق کی مزید وارداتیں بے نقاب،گلشن اقبال، گلزار ہجری ، ڈیفنس میں لوٹ مار کا الزام، عمیر طارق نے گلشن اقبال 13ڈی میں چھاپہ مارا پھر گلزار ہجری میں منصور شیخ کے گھر چھاپہ مارا...
اے آروائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
1 امن کی راہ ہموار، اسرائیل عارضی جنگ بندی پر تیار، حماس کا کہنا ہے 4 دن کیلئے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر اتفاق ہوا، جنگ بندی میں وقفے کے دوران کسی کو گرفتار نہیں کرے گا۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی آپریشن روک دیا جائے گا، غزہ میں امداد کے سینکڑوں ٹرک پہنچائے...
دنیانیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پرانے سیاستدان سیاست ہی چھوڑ دیں ، بزرگ سیاستدان اپنے گھر یا مدرسے میں بیٹھیں، بلاول بھٹو کا مشورہ، نوجوانوں کا مطالبہ ہے پرانے سیاستدانوں سے جان چھڑائیں ، جس طرح سے یہ سیاست کررہے ہیں مسائل میں اضافہ ہوگا۔ 18ماہ کی حکومت نے عوامی مسائل کے بجائے ذاتی دشمنی پر توجہ...
اسموگ معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیکٹریوں اور بَھٹوں کو ڈی سیل کرنے پر برہمی کا اظہار
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے کے حوالے سے سماعت عدالت کا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں اور بَھٹوں کو ڈی سیل کرنے پر اظہار برہمی ،افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ، تفصیل کے مطابق اسموگ پر قابو پانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں پر...
ایفی ڈرین کیس ، اے این ایف نےحنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے بریت کے فیصلے کے خلاف اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ،کیس کی تیاری کےلئے وقت مانگ لیا تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف...
عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشریٰ بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ تفصیل کے...
مشرف پھانسی کیس ، ملزم سرنڈر نہ کرے تو بھی کارروائی چلائی جا سکتی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی دیے جانے سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے پر دائر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے کی۔ وکیل حامد خان نے روسٹرم پر آکر دلائل دیےحامد خان نے کہا کہ...
حارث رؤف کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی،پی سی بی
اسلام آباد (ای پی آئی ) دورہ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم کے ساتھ جانے سے انکار پر حارث رؤف کو جہاں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا سے انکار پرفاسٹ بولر کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے...











