خصوصی ویڈیوز
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
ژوب (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور...
پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس ،ہم آئین اور قانون سازوں کی نیت دیکھ رہے ہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے سماعت کی ، دوران سماعت،اضافی دستاویز میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کی پارلیمنٹ کارروائی کا ریکارڈ جمع کرایا...
ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے323 رنز کا ہدف دیدیا
حیدرآباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیڈر لینڈ کو3 32 کا ہدف دیدیا ، حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر...
ترک فوج کاکردوں پر حملہ 20 جنگجو ہلاک اور 50 زخمی
دمشق(ای پی آئی ) ترک فوج کے شام میں کرد جنگجوؤں کے علاقے پر حملے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم ’’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے مطابق ترکیہ کے جنگی طیارے نے کرد جنگجوؤں کے شام میں بنائی گئی خودساختہ ریاست میں ایک فوجی تربیتی مرکز کو...
پاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا
کھٹمنڈو(ای پی آئی ) ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپیئن پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا، گرین شرٹس نے یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کے خلاف 103رنز سے فتح اپنے نام کی۔ موصول اطلاعات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر1 حماس کی یلغار نے اسرائیلی معیشت کا بھٹا بٹھا دیا، اسرائیل معیشت بچانے کیلئے 45ارب ڈالر دینے پر مجبور، اسرائیلی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 8سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے لگا۔ خبر نمبر 2 نگران...
جیو نیوز3 بجےکی ہیڈلائنز
خبر نمبر1 سماعت کے دوران دلائل کے لیے وقت نہ دینے پر درخواست گزار کے وکیل امتیاز صدیقی کا چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے احتجاج، کہا مجھے نہ سننا ناانصافی ہے ، جناب آپ چیف جسٹس کا وکلاء سے رویہ ٹھیک نہیں ہے ۔ اسی لیے خواجہ طارق آج سپریم کورٹ نہیں آئے ہیں ۔ چیف جسٹس فائز...
ورلڈکپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا
نئی دہلی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی خبروں پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کردہے۔ زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر مختلف خبریں سامنے آنے کے بعد آئی سی سی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے فیصلہ معطل کرنے کی درخواست دائرکر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے...
پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ
کراچی(ای پی آئی ) جنوبی یورپی ممالک کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 2.92 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ان ممالک سے پاکستان کو درآمدات میں سالانہ 65.06 فیصدکی کمی ریکارڈ...
کروڑوں روپے مالیت کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی(ای پی آئی ) جناح ٹرمینل کراچی پر کسٹمز حکام نے عمرہ زائرین کے ذریعے کروڑوں روپے مالیت کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ پاکستان کسٹمز نے عمرہ زائرین کے ذریعے آئی فون اسمگل ہونے کی اطلاع پر جناح ٹرمینل کراچی پر کارروائی کی، جس میں امارات ائر کی...
ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی افواہوں کی تردید
ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے...











