خصوصی ویڈیوز

زونگ فورجی اور ’زندگی‘  کے مابین برانچ لیس بینکنگ تک رسائی بڑھانے کے لیے شراکت داری

زونگ فورجی اور ’زندگی‘ کے مابین برانچ لیس بینکنگ تک رسائی بڑھانے کے لیے شراکت داری

اسلام آباد(ای پی آئی)25اگست،2025۔۔۔ پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی، زونگ فورجی نے جے ایس بینک کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”زندگی“ کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کا مقصد حکومتی(G2P)منصوبوں کے تحت رقوم کی ترسیل کے لیے برانچ لیس بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ’زندگی‘ اس اشتراک کے...

محسن کش فیاض الحسن چوھان اپنےزوال کا خود ذمہ دار ہے، ایک دوست کی آواز

محسن کش فیاض الحسن چوھان اپنےزوال کا خود ذمہ دار ہے، ایک دوست کی آواز

کچھ باتوں پہ کچھ یادوں پہ افسوس ہوتا ہے۔ یہ فیاض الحسن چوہان اچھا بھلا تھا۔اچھے باپ کا بیٹا تھا۔سمجھدار تھا،لائیک تھا،بہادر تھا دبنگ تھا اور محبت کرنے والا انسان تھا۔ اسے کیا ہوگیا ۔ وقت بہت کچھ بدل دیتا ہے۔ اس کو اللہ نے بہت عزت دی اور بہت جلد دی۔ یہ کمبخت سنبھال...

جسٹس اطہر من اللہ کا معافی مانگتے ہوئے ماہرنگ بلوچ کا تذکرہ

جسٹس اطہر من اللہ کا معافی مانگتے ہوئے ماہرنگ بلوچ کا تذکرہ

اسلام آباد(ای پی‌آئی) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں اگر قانون کی حکمرانی نہیں ہے، اگر عدلیہ کی آزادی نہیں ہے، اگر آئین نہیں ہے، اور اگر جمہوریت نہیں ہے، اگر عوام کی مرضی کو دبایا جاتا ہے، تومیں خوفزدہ ہوں کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے...

ضمنی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پیپلزپارٹی، ن لیگ اتحاد ہوگیا

ضمنی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پیپلزپارٹی، ن لیگ اتحاد ہوگیا

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے تحریک انصاف کے ارکان کی نااہلی کے بعد خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف...

صحافی خالد جمیل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا

صحافی خالد جمیل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کیخلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں ڈسچار ج کرنے کا حکم سنایا ہے. اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کمپلیکس میں پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کو پیش کیا گیا۔...

کڑی تنقید،سہیل وڑائچ جواب دینے پر مجبور

کڑی تنقید،سہیل وڑائچ جواب دینے پر مجبور

اسلام آباد (ای پی آئی ) فیلڈ‌مارشل اورعمران خان سے متعلق کالم لکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر کڑی تنقید اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی تردید نے سینئرصحافی سہیل وڑائچ کو جواب دینے پر مجبور کردیا ہے...سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سہیل وڑائچ نے "بڑی سیاست اور ادنیٰ صحافتی کارکن"...

بڑھتی آبادی سے ملک کے معاشی و معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر مظہر عباس خان

بڑھتی آبادی سے ملک کے معاشی و معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر مظہر عباس خان

بھکر(ای پی آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس بھکر کے زیر انتظام "چیف منسٹر پاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام" کے تحت الیکٹرانک / پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں اور کالم...

ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار

ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار

پڈعیدن(ای پی آئی) وفاقی وزیر براۓ ریلویز محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ریلویز پولیس کا آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں اور سفر کروانے والے مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...

بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ کی ضمانت منظور،مکمل سماعت کا احوال

بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ کی ضمانت منظور،مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کیلئے دائر 8 درخواستیں منظور کرلی ہیں . چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے بانی...

سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کا مکمل احوال

سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کیلئے دائر 8 درخواستوں کی سماعت جاری ہے. چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے. سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل...

ایک دن میں 2 کروڑ 30 لاکھ روپے بغیر اجازت خرچ،آڈٹ رپورٹ میں پردہ فاش

ایک دن میں 2 کروڑ 30 لاکھ روپے بغیر اجازت خرچ،آڈٹ رپورٹ میں پردہ فاش

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بنائے گئے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے حوالے سے مالی سال 2023–24 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس قومی ادارے نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ سے صرف ایک دن میں 2 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد...

انسداد دہشت گردی قانون جمہوریت پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمن

انسداد دہشت گردی قانون جمہوریت پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے انسداد دہشت گردی کے قانون کو کُلی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے جمہوریت پر ایک اور شب خون قرار دیا ہے۔ منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد ملک میں عدالتی نظام ناکارہ ہو...