خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوزِ:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں
1 وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں نہ بیٹھنے کی صورت بھی اپوزیشن کی طرف سے ہے، حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے فلور آف دی ہاؤس اپوزیشن کو ایک کھلی آفر کی تھی، وزیراعظم نے بات چیت اور مذاکرات کے...
جیو نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیان پر ردعمل ،گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا مائنس عمران خان ہوچکا ہے؟ اس پر انہوں نے کہا تھاکہ میرا خیال ہے مائنس...
سینیٹ سیکرٹریٹ میں خلاف ضابط بھرتیوں کا ریکارڈ نیب کودیدیا،یوسف رضاگیلانی کی تصدیق
اسلام آباد(محمداکرم عابد)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمان عوام کو جوابدہ ہے۔وزارءکی فوج ظفر موج کسی ایوان میں کورم کی نشاندہی افسوسناک امر ہے وزراءکو اس مسئلہ کو دیکھنا چاہیے ،کارکردگی کی بنیاد پر عزت واحترام ملتا ہے ورنہ عوام مزید برداشت نہیں کرتے۔...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3اہم خبریں
1 بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین سواہنے نے کہا ہے کہ بھارت کی طرح اسرائیل کی فوجی برتری کا بھرم بھی ٹوٹ گیا ہے۔ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری مہم کا ایک ’اہم باب‘ مکمل ہو چکا ہے لیکن...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات پر عائد پابندی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیادرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ہفتہ وار ملاقات کروائی جائے کیونکہ ملاقات کی اجازت نہ دینا آئین کے آرٹیکل 9، 10 اے اور 19 کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار نے مؤقف...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہمخبریں
1 برطانیہ کا جوہری ہتھیار لے جانے والے لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جو جوہری بموں سے لیس کیے جانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ یہ طیارے نیٹو کے فضائی جوہری مشن میں شامل ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ اقدام برطانیہ کی کئی دہائیوں سے موجود جوہری پوزیشن کو مزید...
ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 ٓپاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کامیاب؛آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق،پاکستان اور امریکا کے مابین اس اجلاس کے دوران فریقین نے جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارتی مذاکرات کو آئندہ ہفتے تک خوش اسلوبی سے مکمل کرنے کا عزم ظاہر کیا۔علاوہ...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہمخبریں
1 امریکی مداخلت سے 12 روزہ خونریز جنگ اختتام کو پہنچ گئی۔اسرائیلی حملوں سے 974 ایرانی شہید اور 3 ہزار 458 زخمی ہوئے،ایرانی حملوں میں 30 اسرائیلی ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔اسرائیل نےمشرق وسطیٰ میں 13 جون کو تباہ کن جنگ کی ابتدا کرتے ہوئے ایران پر حملہ کیا، 200...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن جاسم نے دوحہ کے قریب امریکی اڈے پر ایرانی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے، قطری فضائیہ نے کامیابی سے دفاع کیا، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایران اوراسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا، خطے میں امن...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈمپر جلانے کے مقدمے میں آفاق احمد اور 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی۔کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ڈمپر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مہاجر قومی موومٹ کے چیئرمین آفاق احمد...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہمخبریں
1 جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق،ڈپٹی کمشنر ناصرخان کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے منڈی کول میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ڈی سی نے...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 جنگ بندی سے پہلے ایک اور ایرانی سائنسدان اسرائیلی حملے کا ہدف بن گیاایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایٹمی پروگرام سے منسلک سائنسدان محمد رضا صدیقی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حملہ تہران کے وسطی علاقے میں واقع فردوسی اور ولی عصر کی اہم...