خصوصی ویڈیوز
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ
اسلام آباد(عالی جاہ خان) یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا وزیر داخلہ کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں شروع کی جائیں گی ڈی سی اسلام آباد نے تمام ایم ٹیگ پوائنٹس پر پراسسنگ تیز کرنے کی ہدایت کردی جبکہ...
پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
اسلام آباد(محمدعالی جاہ خان) پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی۔ سلمان علی آغا سری لنکا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی...
قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں،جسٹس شہزاد احمد گھیبہ
سپریم کورٹ نے مخالفین کے گھر جانور جلانے کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی ہے دوران سماعت جسٹس ملک شہزاد احمد گھیبہ نے ریمارکس میں کہا ہےکہ اگرمقدمات کے فیصلے قرآن پر ہوتے پھر تو جیلیں خالی ہو جاتیں، قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، پولیس کو اپنے شواہد...
مورو: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مزدورجاں بحق
نوشہروفیروز:(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے شہر موروکی مرکزی سڑک پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہگیر مزدور جاں بحق جبکہ دوسرا مزدور زخمی ہوگیا . ضلع نوشہروفیروز کے شہر محرابپور کے بعد مورو شہر کے مین روڈ پر ڈاکؤں کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں عبدالخالق مستوئی...
کشمور:رائیس مل پرچھاپہ، مضرصحت مواد برآمد
کشمور (حاکم نصیرانی) حساس اداروں، رینجرز اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بخشاپور کے قریب واقع ایک پرانی رائس مل پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ مواد برآمد کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشترکہ کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں...
خیبرپختونخواکے میئرزکا پارلیمینٹ کا گھیراؤ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)خیبرپختونخوا کے میئرزنے صوبے میں مقامی حکومتوں کوناکام بنانے کیخلاف آج پارلیمینٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیا ۔ خیبرپختونخواکی مختلف تحصیلوں کے میئرز نے پارلیمانی رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمینٹ اور وزیراعظم سے فریاد کرتے ہیں لیکن...
سینیٹرپلوشہ خان کی وزیرمواصلات سے سیاسی جنگ پارلیمینٹ کے باہر لانے کی دھمکی
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹرپلوشہ خان نے وفاقی وزیرمواصلات عبدالعیم خان سے سیاسی جنگ پارلیمینٹ کے باہر لانے کی دھمکی دے دی ،پتہ ہومجھ سے کون منسلک ہیں۔ اگروہ بول پڑے تو آپ کے سب رازکھل جائیں گے، سب پتہ چل جائے گا کون کہاں جاکر منت سماجت کرتا...
کندھکوٹ؛ سفاک قاتل کے ہاتھوں سوتیلا بھائی اور14سالہ بھتیجا قتل
کشمور(حاکم نصیرانی) کندھ کوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملکیت کے تنازع پرایک سفاک قاتل نے اپنے سوتیلے بھائی اور بھتیجے کو بےدردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چار روز قبل پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے باپ بیٹے کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا...
ن لیگ کی قیادت نے ٹکٹ کا فیصلہ مصلحت یا ذاتی مفادات کے تحت کیا تومنفی اثرات ہونگے،شفقت چوہدری
چندیرہ مظفرآباد(ای پیآئی) حلقہ کھاوڑا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے حصول کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ اسی سلسلے میں یونین کونسل چڑک پورا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے امیدوار اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مالیات، شفقت علی چوہدری کی زیرِ صدارت...
پی ٹی وی میں مافیا رہے گا یا میں رہوں گا،عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریات کاپیمرا،پی ٹی وی ،آئی ٹی این ای،انفارمیشن کمیشن ریڈیوپاکستان کے سربراہان کی تقرریوں اور نئے ویج بورڈ ایوارڈمیں طویل تاخیر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے، حکومتی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے، وزارت کو کسی بھی...
ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور کے سالانہ انتخابات، شفیق احمد مزاری واضح اکثریت سے کامیاب
کشمور(حاکم نصیرانی) ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026 خوش اسلوبی اور پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ انتخابات کی نگرانی معروف سینئر صحافیوں حاکم نصیرانی، غلام فرید جامڑو اور گلشیر احمد چنہ نے کی، انتخابی عمل کو شفاف اور منصفانہ بنانے میں ارکان...
کشمور میں ڈاکو راج برقرار ،تاجر سرور ارائیں دوسری بار لٹ گیا
کشمور(حاکم نصیرانی) کشمور شہر کے مرکز میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات،پولیس خاموش تماشائی بن گئی،ایک ہی دکان پر مسلسل دوسری واردات نے تاجر برادری میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ کشمور تھانہ کی حدود شہر کی گنجان آبادی والی بازار مراد واہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح...











