خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان،عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔نیتن یاہو نے کہا کہ...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی آئی کا فی الحال کسی کے خلاف...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہمخبریں
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیارپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 2 ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 78 وہواں اجلاس جنیوا...
خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں فیصلہ کن بڑے آپریشن کا فیصلہ ،خیبرپختونخوا حکومت کی ہدایت پر پلان ترتیب دیدیا گیا ، ذرائع کے مطابق صوبائی ایکشن پلان کے تحت دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد کرنے اور ان کے خاندانوں کی مکمل جانچ پڑتال کے احکامات جاری کر دیے...
لاہور:اعظم سواتی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کیساتھ جیل میں ملاقات کی درخواست خارج
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کت رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت...
لاہور ہائیکورٹ: سوتیلی بیٹی سے زیادتی ،قتل کا الزام ،پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں پانچ سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے باپ کی پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ،عدالت نے سزائے موت پانے والے مجرم شہزاد مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 غیرملکی سفارتکار کو معلومات دینے کا الزام، اے ایس آئی ظہور بری,اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیرملکی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں سزا پانے والے پولیس اہلکار کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے اے ایس آئی ظہور کی اپیل منظور کر لی۔اسلام آباد...
جیونیوزہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی کا اتحادیوں کیساتھ ملکر وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور,ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور ان کی بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی بات کی، بانی کو اپوزیشن اتحاد اور محمود خان اچکزئی کے...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 10 اہم خبریں
1 بھارتی فوج نے کہا کہ 12 مئی کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان طے پانیوالے جنگ بندی معاہدے کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں۔بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتوار کو ڈی جی ایم اوز کی بات چیت طے نہیں تھی۔ جہاں تک جہاں تک دونوں ملکوں کے ڈائیریکٹر جنرلز ملٹری...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 23 اہم خبریں
1 بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اگر اب بھارت نے حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو پاک بھارت صورتحال پر خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ پاکستان دنیا میں اس...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،اے ایس آئی ظہور کوخفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں سنائی گئی سزا کالعدم قرار
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پولیس کے اے ایس آئی ظہور کی جانب سے روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں سنائی گئی سزا کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ، عدالت نے اے ایس آئی ظہور کو سنائی گئی سزا کالعدم قراردیدی ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
اسلام آباد ہائیکورٹ : علی امین گنڈا پور کی توہین عدالت درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پو ر کی جانب سے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد...











