خصوصی ویڈیوز
پشاور: دیرینہ دشمنی پرفائرنگ سے3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی
پشاور (ای پی آئی) خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور کے علاقے ارمڑ میںخاندانی تنازعہ مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ 6 افراد جاں بحق،ایک خاتون زخمی حالت میں اسپتال داخل ۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی...
ہم ایک امن پسند قوم ہیں، بھارت نے حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
راوپنڈی (ای پی آئی ) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوری 2024 سے اب تک ملک میں 3700 سے زائد...
جنگ کےمیدان میں پاکستانی برتری واضح، بھارت بے بس،بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں بڑے انکشافات
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں بھارت کو ہونے والے عبرتناک شکست نے کہیں کا نہ چھوڑا ، رسوائی کی داستانیں مزید بڑھنے لگیں عالمی میڈیا اور دفاعی ماہرین نے پاکستان اور چین کے دفاعی تعاون کو خطے میں عسکری توازن تبدیل کرنے والااتحاد قرار د دے دیا ، بین الاقوامی...
نوشہرہ:زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک
نوشہرہ (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق ، ماں تشویشناک حالت میں اسپتال داخل ۔ ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بہنیں 8 سالہ مریم، 6 سالہ حریم اور ایک بھائی 4 سالہ یومان شامل...
8 سالہ بچی قتل کیس،سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے 8 سالہ کمسن بچی کے قتل الزام میں گرفتار ملزم اللہ دتہ کی عمر قید کی سزا کالعدم کر کے انہیں بری کر دیا یاد رہے کہ مدعی/مستغیث عبدل مالک سکنہ چیلو اسلام آباد نے مورحہ 13/1/2009 کو تھآ نہ گولڑہ اسلام آباد...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کیسز کے 49 ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں، دو رکنی بینچ 19 مئی کو سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیسز کے 49 ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی...
دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 5 اہم خبریں
1 پنجاب: عدلیہ کو سٹے آرڈر درخواستوں پر15 دن کے اندر فیصلے کرنے کا حکم،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے حکم امتناعی اور سول اپیلوں سے متعلق جوڈیشل پالیسی 2009 پر عمل درآمد کا حکم جاری کیا، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے تمام سیشن ججوں کو مراسلہ ارسال کر...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔شاہد آفریدی نے ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر اُنہیں اور ہماری بہادر...
جیو نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں
1 شان مسعود کیلئے ٹیسٹ کپتانی برقرار رکھنا مشکل، ذرائع کے مطابق اگر کپتان شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹایا گیا تو سعود شکیل ممکنہ اُمیدوار ہو سکتے ہیں تاہم نئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی تقرری کے بعد ان کی رائے بھی کپتان کی تقرری میں اہم ہوگی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے...
اسلام آباد ہائیکورٹ: زمین خرد برد نیب کیس کےبینچ کی تبدیلی پر نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سیکٹر ای الیون زمین خرد برد نیب کیس کے بینچ تبدیلی پراسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ،ڈویژن بینچ نے اپنے جاری کردہ حکمنامے میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے بینچ میں کیس مقرر کرنے کی ہدایت ، ڈویژن بینچ کے...
علیمہ خان کی بیرون ملک روانگی ،درخواست پر فیصلہ محفوظ
راولپنڈی(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک روانگی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر...
جیو نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 یکطرفہ جنگی کارروائی میں ناکامی اور 6 جنگی جہاز تباہ کروانے اور ناکام میزائل حملوں کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بالآخر بھارت کو سفارتکاری کا خیال بھی آ ہی گیا۔بھارت نے تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں جو سلامتی کونسل کے رکن ممالک...











