پاکستان
9مئی سمیت دیگر مقدمات؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںبانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی، بانی پی ٹی...
190 ملین پاؤنڈ کیس :بانی پی ٹی آئی کو نیب کیس میں سزا سنانے والے جج کی تعیناتی چیلنج
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں سزا سنانے والے جج کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی۔ شہری اسامہ ریاض نے وکیل ریاض حنیف راہی کے ذریعے جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی عدالت میں چیلنج کی۔ رجسٹرار آفس نے...
سپر ٹیکس کیس : اگر سپریم کورٹ ہماری دلیل نہیں مانتی تو ہمارے حقوق متاثر ہوں گے،فروغ نسیم
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپر ٹیکس کی سماعت، ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم دلائل جاری، مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی، مختلف کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل میں کہا کہ اگر سپریم کورٹ ہماری دلیل نہیں مانتی تو ہمارے حقوق متاثر ہوں گے۔...
پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے غیر ملکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا ہے کہ ہماری فوجی ترقیاتی حکمت عملی ہمیشہ مؤثر اور کارگر پلیٹ فارمز اور اندرونی پاکستانی ٹیکنالوجی کو شامل کرنا رہی ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ...
توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کیس سے متعلق عدالتی فیصلوں کے حوالہ جات جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلا م آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت،بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کر...
پشاور:پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج
پشاور(ای پی ئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاپشاور کے تھانا شرقی میں درج کرلیا گیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید کو پشاور کی مصروف شاہراہ پر روکا گیا اور 5 افراد زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔ اس سے قبل...
متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری،اورہادی علی چٹھہ نےاپے وکلاء پیش نہ کئے ، سماعت ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ،عدالت کی اگلی سماعت پر فرد جرم کا جواب دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کےجج محمد...
سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،مختلف ہوٹلز پر چھاپے، بھاری جرمانے
حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ فوڈ اتھارٹی کی حیدرآباد میں کارروائیاں مختلف ہوٹلز اور کھانے پینے کے مقامات پر چھاپے مار کر ناقص کھانے کی فروخت پربھاری جرمانے، سندھ فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اسد کے مطابق شہر میں مختلف ہوٹلز پر مری ہو ئی مرغی اور بیمار جانوروں...
پڈ عیدن:نامعلوم افراد نے غلہ منڈی کے تاجرگولیاں مارکر قتل کردیا
پڈ عیدن (ای پی آئی )سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کے قریب مسلح افراد نے بھریاروڈ غلہ منڈی کے تاجر عابد علی آرائیں کو گولیاں مارکر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تاجر کے قت ہونے کی اطلاع پر شہر بھر میں تاجروں نے احتجاجاً ہڑتا کرتے ہوئے مارکیٹیں بند کر دیں اور...
حیدرآباد: ریلوے افسران اور پی آئی ڈی سی ایل کے انجینئرز کا پیڈسٹرین برج کا دورہ
حیدرآباد (ای پی آئی) حیدرآباد سے رکن قومی اسمبلی و میمبر برائے قائمہ کمیٹی ریلوے سید وسیم حسین نے وفاقی فنڈ سے شروع ہونے والے پیڈسٹرین برج کا ڈویژنل سپریڈنٹ کراچی ڈویژن ریلوے محمود الرحمن لاکھو صاحب، ڈویژنل انجینئر 2 کراچی عمران سعید صاحب، ڈویژنل سگنل انجینیئر...
کمپیوٹر یا روبوٹ موافق حق یا آزادانہ رائے رکھنے کے قابل نہیں ہوں گے، جسٹس اسحاق کا خط
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مصنوعی ذہانت کے عدلیہ میں استعمال کے معاملے پر فل کورٹ میٹنگ سے متعلق خط سامنے آگیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام لکھے گئےخط کی کاپی تمام ججز کو بھی...
سندھ ہائیکورٹ:ایم اے جناح روڈ سے پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام منتقل کرنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے متعلق درخواست پر فیکٹری اور گودام علاقے سے منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے...











