پاکستان

غیر شرعی نکاح، خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

غیر شرعی نکاح، خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے غیر شرعی نکاح کرنے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے خاور مانیکا نے مؤقف...

اشتعال انگیزتقریرکیس،مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیزتقریرکیس،مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مریم اورنگزیب عدالت میں پیش نہیں ہوئیں انسداددہشتگردی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جج عبہر گل نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب سمیت...

لاہور ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 27 نومبر کو سماعت کرے...

اسلام آباد ہائیکورٹ ، قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ ، قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے میں اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ سماعت 28 نومبر کو ہو گی تفصیل کے مطابق درخواست...

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سخت سزا سنا دی

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سخت سزا سنا دی

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا...

سپریم کورٹ ،غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ،غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کی جانب سے درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے بینچ بھی تشکیل دے دیا ۔ جسٹس...

کراچی، کمرشل عمارت میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق متعدد زخمی

کراچی، کمرشل عمارت میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق متعدد زخمی

کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،۔درجنوں دکانیں خاکستر ہو گئیںجس کی زد میں آکر درجنوں دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ حفاظتی اقدامات کے تحت اطراف کی عمارتوں کی بجلی معطل کرکے امدادی...

پولنگ ڈے پر مری میں چہل قدمی کرنے والوں کو غش پڑے گا،شیخ رشید

پولنگ ڈے پر مری میں چہل قدمی کرنے والوں کو غش پڑے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے خلاف 9 مئی کے 10 مقدمات کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت، عدالت نے سابق وزیر داخلہ کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک...

بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ہے ۔ نگراں وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ، وزیرِ دفاع اوروزیر انسانی حقوق سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی 29 نومبر کو...

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 غزہ میں 48دن بعد 4روزہ جنگ بندی ، حماس نے 13یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ 12تھائی شہری بھی ریڈ کراس کے حوالے ، اب اسرائیل بدلے میں 39فلسطینی رہا کرے گا۔ 4روز میں 50یرغمالی رہائی پائیں گے۔ اسرائیل میں فلسطینی 150رہا کیے جائیں گے۔ اسرائیلی فوج کی فلسطینی خاندانوں کو شمالی...

دنیا نیوز9 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

1 4روزہ جنگ بندی کے بعد مصر سے امدادی ٹرک غزہ میں داخل،غزہ میں 85 ٹرک داخل ہوئے 2 ایمبولینسز بھی مہیا کر دی گئیں ، امدادی سامان میں خوراک ، پانی ، ادویات موجود، ٹرک اقوام متحدہ کی تنظیموں کے حوالے کر دئیے گئے ۔ غزہ کی جنوبی پٹی میں سرائیلی طیاروں کی پروازیں بند، قطر...

اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

1 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، نئی تاریخ رقم، ہنڈریڈ انڈیکس 59ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ انڈیکس میں 186پوائنٹس کااضافہ، 59ہزار86پر پہنچ گیا۔ 2 ہم نگران حکومت ہیں سیاستدان نہیں ، ایک بات سیکھ لی ٹیم ورک سے ہدف پورا کرنا آسان ہوتا ہے ، نگران وزیراعلیٰ...