پاکستان

ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈمپر جلانے کے مقدمے میں آفاق احمد اور 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی۔کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ڈمپر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مہاجر قومی موومٹ کے چیئرمین آفاق احمد...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

1 جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق،ڈپٹی کمشنر ناصرخان کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے منڈی کول میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ڈی سی نے...

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 جنگ بندی سے پہلے ایک اور ایرانی سائنسدان اسرائیلی حملے کا ہدف بن گیاایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایٹمی پروگرام سے منسلک سائنسدان محمد رضا صدیقی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حملہ تہران کے وسطی علاقے میں واقع فردوسی اور ولی عصر کی اہم...

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں

1 امریکی درخواست پر قطر کی ثالثی: ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی کا آغاز،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے طویل خاموشی کے بعد باقاعدہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا، جنگ بندی کا فیصلہ امریکی صدر ٹرمپ سے ہم آہنگی کے بعد کیا گیا، امریکی تجویز سے اتفاق کر لیا۔اسرائیلی وزیراعظم...

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 14 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 14 اہم‌خبریں

1 ایران اور اسرائیل مکمل جنگ بندی کے لیے تیار، صدر ٹرمپ کا دعویٰ،صدر ٹرمپ نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی آئندہ چھ گھنٹوں کے اندر نافذ العمل ہو جائے گی۔صدر ٹرمپ کے مطابق، دونوں ممالک اپنی فوجی کارروائیاں اگلے 6 گھنوں میں مرحلہ وار ختم کر...

سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمڈ فورسز کے افسران کو بغیر تحریری امتحان سول سروس میں شامل کیے جانے کیخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت ۔دوران...

9مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

9مئی مقدمات ، فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف نومئی کے پانچ مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں 8اگست تک توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج...

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں توسیع

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی )پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی تو سیع کر دی گئی،ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی...

26 نومبر احتجاج مقدمات ؛ملزمان پر 30 جون کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

26 نومبر احتجاج مقدمات ؛ملزمان پر 30 جون کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے درج مقدمات کی سماعت ،عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ . تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج...

کشمور بدامنی کیخلاف امن مارچ اسلام آباد روانہ

کشمور بدامنی کیخلاف امن مارچ اسلام آباد روانہ

کشمور(حاکم نصیرانی) کشمور ضلع میں مسلسل بڑہتی ہوئی بدامنی کے خلاف تمام سیاسی سماجی مذہبی و قوم پرست جماعتوں کی جانب سے کندھ کوٹ سے اسلام آباد پارلیامنٹ ہاٶس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں حافظ نصر اللہ چنہ ڈاکٹر مہرچند ظریت بجارانی عبدالعزیز سومرو...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے۔نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچےحسن نواز اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔ نواز شریف نے لندن سے واپسی پر تین دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا۔نواز شریف یکم جون...

دنیا  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین بری: شاہ محمود کی ضمانت منظور، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کا محفوظ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے سنا دیا۔عدالت نے بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، علی...