پاکستان

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(ای پی آئی )پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کا جائزہ لینا تھا، اس کا مقصد بہتر...

گورنر سندھ کی تبدیلی معاملے پر مسلم لیگ ن پی پی سے دوبارہ ہاتھ کر گئی

گورنر سندھ کی تبدیلی معاملے پر مسلم لیگ ن پی پی سے دوبارہ ہاتھ کر گئی

کراچی (ای پی آئی) وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی کے ساتھ گورنر سندھ کی تبدیلی کے وعدے سے یوٹرن ،کامران ٹیسوری تاحال گورنر کے عہدے پر برجمان ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے گورنر سندھ تبدیلی کے ارمان پر پانی پھیر دیا، پی پی زرائع نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ...

آڈیو لیک کیس:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا ،فیصلہ معطل

آڈیو لیک کیس:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا ،فیصلہ معطل

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت۔عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز...

اسلام آباد ہائیکورٹ :فائر وال، انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پرعتراضات ختم  سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ :فائر وال، انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پرعتراضات ختم سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست کی اعتراضات کے ساتھ سماعت ۔عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئےسماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق...

انجینئرنگ کونسل کےانتخابات:حکومتی حمایت یافتہ گروپ کوجتوانےکی کوشش کی جا رہی ہے،اشفاق حسین شاہ

انجینئرنگ کونسل کےانتخابات:حکومتی حمایت یافتہ گروپ کوجتوانےکی کوشش کی جا رہی ہے،اشفاق حسین شاہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں امیدوار برائے چیئرمین سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ گروپ کے کیخلاف دھندلی کی وجہ سے نادرا کا سسٹم ڈاون کیا گیا ہے،ہمارے ووٹرز دور دور سے آئے ہیں مگر یہ صورت حال مختلف ہے، صبح لوگوں کو دیکھ کر ان...

لاڑکانہ ،شدید بارش نے تباہی مچا دی،مکانات منہدم2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

لاڑکانہ ،شدید بارش نے تباہی مچا دی،مکانات منہدم2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

لاڑکانہ( ای پی آئی ) لاڑکانہ ڈویژن میں آنے والی شدید بارش نے تباہی مچادی،محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع کے باوجود انتطامیہ بے بس، مکانات کی چھتیں گرنے سےخاتون اور 45 سالہ شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ،کرنٹ لگنے سے مویشی ہلاک ۔ تفصیل کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب...

قاضی فائز عیسیٰ مقدمات سےالگ ہوجائیں، پی ٹی آئی کے شوکت محمودکی درخواست کا متن

قاضی فائز عیسیٰ مقدمات سےالگ ہوجائیں، پی ٹی آئی کے شوکت محمودکی درخواست کا متن

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پی ٹی آئی مقدمات سے علیحدگی یا سماعت سے معذرت کے لئے بہاولنگر کے حلقہ این اے 173 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت محمود نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے الیکشن کمیشن بنام سلمان اکرم راجہ کیس میں 12 صفحات...

کشمور: مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، کچے مکان منہدم، بجلی غائب

کشمور: مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، کچے مکان منہدم، بجلی غائب

کشمور (ای پی آئی) کشمور اور اس کے گرد و نواح میں جمعے سے جاری کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش نے لوگوں کا جینا اجیرن کر دیا۔ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی حسب روایت بجلی غائب ہو گئی۔ بارش کے باعث باز نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کی وجہ سے کئی کچے مکان زمین بوس ہو گئے۔ دوسری...

سندھ میں ڈاکو راج برقرار،مغوی جمیل رندکے ورثا سے دو کروڑکی مانگ، ایک مغوی بازیاب

سندھ میں ڈاکو راج برقرار،مغوی جمیل رندکے ورثا سے دو کروڑکی مانگ، ایک مغوی بازیاب

خیرپور( ای پی آئی) خیرپور کے مغوی نوجوان جمیل رند کے ورثا سے ڈاکوؤں نے دو کروڑ تاوان مانگ لیا ڈاکوؤں نے مغوی جمیل رند کو زنجیروں میں باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو ورثا کو بھیج دی ویڈیو میں مغوی جمیل والدین کو جلد سے جلد دو کروڑ روپے تاوان کی رقم ڈاکوؤں کو...

پڈعیدن: کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد  قتل

پڈعیدن: کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد قتل

پڈعیدن (ای پی آئی) صوبہ سندھ کے شہر پڈعیدن میں کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد کوقتل کردیا گیا، پڈعیدن کے قریب کچے کے علاقے دین خلیفو میں مسجد کا پیش امام 25 سالہ حافظ مشتاق اور شادی شدہ خاتون 28 سالہ مسمات نصرت کلہوڑو گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق...

حیدرآباد سے کینیڈین شہری لاپتہ، اغوا کا شبہ

حیدرآباد سے کینیڈین شہری لاپتہ، اغوا کا شبہ

حیدرآباد( ای پی آئی نیوز) حیدرآباد کے علاقہ نسیم نگر تھانے فیز 3 کی حدود سے کینیڈین نژاد پاکستانی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا داؤد رند ولد مصری خان ایک ماہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان آیا تھا۔ حیدرآباد میں لواحقین نے کینیڈین ایمبیسی سے رابطہ کرکے اغوا کے شک کا...

دریائے سندھ میں درمیانے درجے  کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے

دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے

نواب شاہ (ای پی آئی نیوز) دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے، نقل مکانی شروع ہوگئی. تازہ اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ۔دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں سیلابی پانی نے 15 سے زائد دیہاتوں داخل مکینوں نے اپنی مدد آپ...