مقبول ویڈیوز

26 نومبراحتجاج  کیس:گرفتار ملزم 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

26 نومبراحتجاج کیس:گرفتار ملزم 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت پرعدالت نے گرفتار ملزم کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دوران سماعت پولیس نے اشتہاری ملزم ریحان نثار کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے...

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے کومتاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے کومتاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا قبضہ نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت ،عدالت نے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت تک متاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا...

سپریم کورٹ، ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد

سپریم کورٹ، ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آپ پاکستان میں ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت عظمیٰ نے درخواست مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس محمد شفیع...

مودی کی  ناکا م خارجہ پالیسی ، انڈیاعالمی تنہائی کا شکار، اپوزیشن کا کڑا وار

مودی کی ناکا م خارجہ پالیسی ، انڈیاعالمی تنہائی کا شکار، اپوزیشن کا کڑا وار

نئی دہلی(ای پی آئی) بھارتیوزیراعظم نریندر مودی کی ناکا م خارجہ پالیسی کو شدی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر تنہائی اور کمزوری کا شکار ہو گیا ہے۔ ان کے مطابق مودی کی سفارتکاری ذاتی تعلقات، تصویری نمائش اور دکھاوے تک محدود...

راولپنڈی:3 ماہ میں قتل، زیادتی اور منشیات کیسز میں 94 مجرمان کو سزائیں، 198 باعزت بری

راولپنڈی:3 ماہ میں قتل، زیادتی اور منشیات کیسز میں 94 مجرمان کو سزائیں، 198 باعزت بری

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کی مختلف عدالتوں میں زیر سماعت قتل ،زیادتی اور منشیات کیسز کے اعداد و شمار جاری ،اعداد و شمار کے مطابق راولپنڈی میں تین ماہ کے دوران مختلف مقدمات میں عدالتوں نے 94 مجرمان کو سزائیں سنائیں جبکہ 198 ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ اعداد و شمار...

جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز :چیئرمین پی سی بی نے کپتان اور کوچ کو فری ہینڈ دے دیا

جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز :چیئرمین پی سی بی نے کپتان اور کوچ کو فری ہینڈ دے دیا

لاہور (ایپی آئی)ایشیاکپ کے بعد جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستا ن کے حوالے م سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ،ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کے درمیان مشاورت چیئرمین پی سی بی نے کپتان اور کوچ کو فری ہینڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے بعد پاکستان...

کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے: اداکارہ میمونہ قدوس

کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے: اداکارہ میمونہ قدوس

کراچی (ای پی آئی )پاکستانی شوبز انڈسٹری اداکارہ میمونہ قدوس نے ایک انٹرویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کراچی میں کسی بھی قسم کا منفی رجحان زیادہ عام نہیں، وہاں لوگ اگر کسی بھی منفی رجحان کا حصہ بنتے...

متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری اور شوہر  ہادی علی چھٹہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی چھٹہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں معروف وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چھٹہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...

خیبرپختونخوا :حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا :حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

پشاور(ای پی آئی) خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق سرکاری دستاویزات کے مطابق گریڈ ایک سے 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو 8 ہزار روپے سے لے کر ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق قرضہ سائیکل، موٹر...

اسلام آباد ہائیکورٹ :صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بازیابی کیلیے  درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ :صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بازیابی کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میںپاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بہن سوشل میڈیا ایکسٹیوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے درخواست دائر۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلک جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی۔ ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے جاوید...

لاہور ہائیکورٹ :حسان نیازی کی کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف درخواست پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ :حسان نیازی کی کورٹ مارشل کی کارروائی کیخلاف درخواست پر اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی )لاہور ہائی کورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی میں تحویل اور کورٹ مارشل کی کارروائی کے خلاف درخواست پر نے اعتراضات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی کی سربراہی میں دو...

غربت اور تنہائی دل کے انفیکشن کو مزید خطرناک بنادیتی ہیں،تحقیق

غربت اور تنہائی دل کے انفیکشن کو مزید خطرناک بنادیتی ہیں،تحقیق

اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سےکی گئی ایک تحقیق کے مطابق غربت اور سماجی محرومی کے شکار افراد میں دل کی ایک سنگین بیماری اینڈو کارڈائٹس زیادہ پیچیدہ صورت اختیار کر لیتی ہے۔یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دل کے اندرونی حصے، خصوصاً والوز میں انفیکشن پھیل...