مقبول ویڈیوز

جیونیوز ہیڈلائنزمیں شامل 6 اہم خبریں

جیونیوز ہیڈلائنزمیں شامل 6 اہم خبریں

1 بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کر دی گئی. اسپتال میں طبی معائنے اور مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ تمیم اقبال کو دوران فیلڈنگ سینے میں تکلیف ہوئی...

دنیا نیوز3بجےکی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

دنیا نیوز3بجےکی ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکیج 2025 کے حوالے سے پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 63 فیصد...

نیویارک،پاکستانی نوجوان عبدالرحمٰن نے “بیسٹ ڈپلومیٹ” مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے

نیویارک،پاکستانی نوجوان عبدالرحمٰن نے “بیسٹ ڈپلومیٹ” مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستانی نوجوان عبدالرحمٰن نے امریکہ کے شھر نیو یارک میں ہونے والے “بیسٹ ڈپلومیٹ" کے مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ عبدالرحمن پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹی فاسٹ میں ڈائریکٹر فنانس کے فرائض سرانجام دے رھے ھیں۔ مقابلے میں 50 سے زائد ممالک نے...

بارودی مواد برآمدگی کیس ، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نظرثانی اپیلیں منظور ،5ملزمان بری

بارودی مواد برآمدگی کیس ، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نظرثانی اپیلیں منظور ،5ملزمان بری

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے ، ہینڈ گرنیڈز اور بارودی مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا ، انسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت 25سال قید کی سزا پانے والے 5ملزمان کی نظرثانی اپیلیں منظور ،باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل...

24مارچ سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل پانچ اہم خبریں

24مارچ سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل پانچ اہم خبریں

1 آئی جی خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو مراسلہ، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ،صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دے کر پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابرکرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خط کے متن کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان اندرونی اور سرحدی دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کر...

24 مارچ دنیانیوز 12 بجے ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں

24 مارچ دنیانیوز 12 بجے ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں

1 پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔خوارجی دہشت گردوں نے تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے راکٹ...

24مارچ جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7اہم خبریں

24مارچ جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7اہم خبریں

1 ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے میری ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔تحریک انصاف کی پوری قیادت مقدمات میں نامزد ہے، کسی دن پی ٹی آئی کا کوئی ایک رہنما عدالت ہوتا ہے، کسی دن دوسرا رہنما عدالت...

وہیل چیئر پر بھی آئی پی ایل کا حصہ بنوں گا،مہندرا سنگھ دھونی

وہیل چیئر پر بھی آئی پی ایل کا حصہ بنوں گا،مہندرا سنگھ دھونی

آئی پی ایل 2025 میں ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر مہندرا سنگھ دھونی نے خاموشی توڑ دی۔ سابق بھارتی کپتان نے کہا اگر میں وہیل چیئر پر بھی ہوا تو میں پھر بھی لیگ کا حصہ بنوں گا۔ چنئی سپر کنگز کے ہمراہ دھونی اپنا 18 واں سیزن کھیلنے جا رہے ہیں وہ پانچ مرتبہ ٹیم کو چیمپئن بنانے...

اسلام آباد ہائیکورٹ :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات بحال ،میڈیا ٹاک پرپابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات بحال ،میڈیا ٹاک پرپابندی عائد

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت،عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر تے ہوئے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام...

24 مارچ ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 14 بڑی خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیں

24 مارچ ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 14 بڑی خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیں

1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہفتے میں دو دن منگل اور جمعرات جیل میں ملاقات بحال کرتے ہوئے میڈیا ٹاک نہ کرنے کا حکم دے دیا۔بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر لارجر بینچ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد...

صحافی  نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

صحافی نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ میں مقیم احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی ہے. احمد نورانی کی والدہ کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی تو ایڈوکیٹ ایمان مزاری احمد نورانی کی والدہ اور ہمشیرہ کے ہمراہ عدالت کے...

پیپلزپارٹی کا بھٹو کی برسی پر بڑے جلسے کااعلان،6 نہروں کا منصوبہ مسترد

پیپلزپارٹی کا بھٹو کی برسی پر بڑے جلسے کااعلان،6 نہروں کا منصوبہ مسترد

کراچی(رپورٹ شکیل آرائیں) پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی کے موقعے پر گڑھی خدابخش بھٹو میں بڑے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کو مسترد کردیا ہے اور وفاقی حکومت پر واضع کیا ہے کے سندھ کو انڈس رور سسٹم...